بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || صہیونی اخبار "یدیعوت آحارونوت" نے رپورٹ دی کہ ایران نے متحدہ عرب امارات میں 30 ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والا OpenAI ڈیٹا سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
ادھر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے 'آپریشن وعدہ صادق-4" کے تحت خبردار کیا تھا کہ ایرانی شخصیات پر دہشت گردانہ حملوں اور قتل کے واقعات جاری رہنے کی صورت میں خطے میں امریکی AI اور ٹیکنالوجی کے بنیادی ڈھانچوں کو نیست و نابود کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ