دیمونا
-
وعدہ صادق-4؛
خطے میں اسرائیل اور امریکہ کے حامیوں کے پیٹروکیمیکل صنعتوں پر حملہ
کل ـ سوموار کے روز ـ دشمن نے ماہ شہر اور عسلویہ میں پیٹرکیمیکل صنعتوں پر حملے کئے تھے جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صہیونی مفادات، اثاثون اور اڈوں پر حملے کئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق-4 کی 97ویں لہر؛ امریکی-صہیونی دہشت گردوں کے اہم ٹھکانوں اور اثاثوں پر تابڑ توڑ حملے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحریہ نے وعدہ صادق-4 کی 97ویں لہر امریکی – صہیونی دہشت گردوں کے انتہائی اہم ٹھکانوں اور خلیج فارس میں ان کے مفادات اور اثاثوں کو بھاری حملوں کا نشانہ بنا کر تباہ کر دیا / ایک MQ9 اور ایک لوکاس ڈرون کو مار گرایا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق- 4 کی 87ویں لہر، دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول کے مراکز کو ڈرونز کے اور اسلحے کے گوداموں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نےاعلان کیا کہ یہ کاروائی مبارک کوڈ نیم "یا ابا عبداللہ الحسین(ع)" سے شروع ہوئی اور دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول کے مراکز، ڈرونز کے اور اسلحے کے گوداموں پر مشتمل ہینگرز، دہشت گرد امریکی ـ صہیونی فوجیوں اور جنگی طیاروں کے پائلٹوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
اسرائیل کا دفاعی نظام ناکام، اگلے مرحلے کی تیاری کا اشارہ:ایرانی اسپیکر
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ حالیہ پیش رفت کے تناظر میں اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام کی کارکردگی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔
-
دیمونا میں ایرانی میزائل حملے کے بعد اسرائیل کو بھاری جانی نقصان
اسرائیل کے شہر دیمونا میں مبینہ ایرانی میزائل حملے کے بعد جانی نقصان کے حوالے سے اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔