جزیرہ بوبیان
-
خلیل الحیہ: شہداء کے مشن کو جاری رکھیں گے، فلسطینی مزاحمت کی 4 ترجیحات کا اعلان
حماس کے نومنتخب سربراہ خلیل الحیہ نے اپنے پہلے باضابطہ خطاب میں اعلان کیا ہے کہ تحریک اپنے شہید رہنماؤں کے نقشِ قدم پر چلتی رہے گی اور فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔
-
آبنائے ہرمز کے لیے نئے انتظامی نظام کی ضرورت ہے:ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال حساس مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، اس لیے اس اہم آبی گزرگاہ کے لیے ایک نئے انتظامی نظام کی ضرورت ہے جو علاقائی حقائق اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہو۔
-
وعدہ صادق-4؛
خطے میں اسرائیل اور امریکہ کے حامیوں کے پیٹروکیمیکل صنعتوں پر حملہ
کل ـ سوموار کے روز ـ دشمن نے ماہ شہر اور عسلویہ میں پیٹرکیمیکل صنعتوں پر حملے کئے تھے جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صہیونی مفادات، اثاثون اور اڈوں پر حملے کئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق-4 کی 95ویں لہر؛ ہمارس لانچرز، ایک پیٹریاٹ دفاعی سسٹم، مانڈروں کی ایک میٹنگ اور اوریکل اے آئی کی تنصیب پر کامیاب حملے
اس کاروائی میں کویت بوبیان جزیرے میں ہمارس (HIMARS) لانچرز، بحرین میں پیٹریاٹ دفاعی سسٹم اور امارات میں کمانڈروں اور انسٹرکٹروں کی ایک میٹنگ اور اوریکل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ے آئی کی تنصیب کو تباہ کیا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران نے امریکی جنگ بندی کی درخواست کا کیا جواب دیا؟
ایک باخبر ذریعے نے عارضی جنگ بندی کی امریکی درخواست کے ایرانی جواب کے بارے میں وضاحت کی۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق-4 کی 84ویں لہر+3 ؛ کئی ٹیکٹیکل کشتیاں ڈبو دی گئیں،بڑی تعداد میں دہشت گرد امریکی فوجی ہلاک
سپاہ پاسداران کا بیان: معرکۂ وعدہ صادق-4 کی 84ویں لہر کا تیسرا مرحلہ دبئی بندرگاہ اور الشیوخ بندرگاہ میں امریکی دہشت گردوں کی کشتیوں پر سپاہ پاسداران کے مخلوط حملے میں اداس اور مایوس امریکی فوجیوں کی کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا، کشتیاں ڈوب گئیں اور بڑی تعداد میں امریکی دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔