بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق:
- عراقی اور پاکستانی قبائل کے بعد، چیچنیا کی جنگجو یونٹوں (رمضان قدیروف فورسز) نے اعلان کیا کہ وہ ایران میں تعینات ہو کر امریکی فوج کی زمینی جارحیت کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاع کرنے کے لئے تیار ہیں۔
- "سید مقتدیٰ صدر"* نے عراقی عوام کو کال دی ہے کہ وہ اگلے سینیچر کے دن ایران پر صہیونی-امریکی جارحیت کی مذمت کے لئے ملک گیر مظاہروں کا اہتمام کریں۔
- شام کے مقاومتی گروپوں نے پالمیرا فوجی ہوائی اڈے میں امریکی ٹھکانوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ