31 مارچ 2026 - 03:10
چودہ ممالک ویٹو پاور سے ناجائز فائدہ اٹھانے پر پابندی کے درپے

اطلاعات کے مطابق، 14 ممالک نے اسپین اور میکسیکو کی قیادت میں ایک دستاویز پر دستخط کرکے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کے ناجائز استعمال کو محدود کرنے کا مطالبہ کیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوزایجنسی ـ ابنا || اطلاعات کے مطابق، 14 ممالک نے اسپین اور میکسیکو کی قیادت میں ایک دستاویز پر دستخط کرکے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کے ناجائز استعمال کو محدود کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس اقدام کی بنیاد پر، جو ممالک کسی جنگ میں براہ راست ملوث ہوں (جیسے امریکہ ایران کے خلاف)، تو وہ ویٹو کا حق استعمال کرکے ان قراردادوں کی منظوری میں رکاوٹ نہیں بن سکیں گے جو جارحیت کے خاتمے اور جارح کے اقدامت کی مذمت کے لئے پیش کی جاتی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha