بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اول ڈاکٹر محمد رضا عارف نے ٹرمپ کے دعوے کا جواب دیتے ہوئے لکھا: ٹرمپ جزیرہ خارک میں فوجی تو بھیج سکتا ہے لیکن ان کی واپسی اس کے اختیار میں نہیں ہے۔
ڈاکٹر عارف نے ایرانی جزائر پر قبضے کے بارے میں پیڈوفائل صدر کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے لکھا:
"ٹرمپ صرف اپنے فوجیوں کو خارک میں بھیجنے کا فیصلہ تو کر سکتا ہے لیکن ان کی واپسی کا فیصلہ اس کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ جہنم سے کوئی گھر واپس نہیں جاتا۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ