وعدہ صادق-3
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کا منصوبہ ارسال کیا گیا / ابلاغیاتی قیاس آرائیاں
اسلامی جمہوریہ ایران نے نظام کی اعلیٰ سطوح پر دو ہفتوں سے جاری ہمہ جہت غور و خوض کے بعد، جنگ کے خاتمے کے لئے امریکی تجویز پر ایران کا جواب پاکستان کے حوالے کیا گیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی نائب صدر کا ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کا کرارا جواب
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اول نے ٹرمپ کے دعوے کا جواب دیتے ہوئے لکھا: ٹرمپ جزیرہ خارک میں فوجی تو بھیج سکتا ہے لیکن ان کی واپسی اس کے اختیار میں نہیں ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ہیلسٹو گوٹنڈن نامی امریکی آئل ٹینکر آج صبح خلیج فارس اور عراق کے پانیوں میں بصرہ کی بندرگاہ سے کچھ فاصلے ایرانی بحریہ کا نشانہ بن کر نذر آتش ہؤا۔ اس جہاز کا تعلق امریکی کمپنی STS سے تھا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
کل رات ـ شب قدر ـ ایرانی میزائلوں نے صہیونیوں کی آنکھيں نیند سے آشنا نہیں ہونے دیں، مقبوضہ اراضی پر لرزہ طاری رکھا میزائل بھاری بھی تھے، کوئی وارہیڈ ایک ٹن سے کم نہ تھا؛ اور تیز رفتار بھی: 12660 سے 16000 کلومیٹر فی گھنٹہ۔ دفاعی سسٹم ویسے بھی ناکارہ ہو چکے ہيں، لیکن اگر چھلنی-ڈوم (سابقہ آئرن ڈوم) کی کچھ بیٹریاں باقی بھی ہوں، ان میزائلوں سے نمٹنا ممکن نہیں ہے۔
-
وعدہ صادق-3؛
اسرائیل کی جنرل کمان پر ایران کے میزائل حملے کی پوشیدہ جہتیں + ویڈیوز اور تصاویر
عبرانی میڈیا کی جاری کردہ محدود تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں سے تل ابیب میں "کریا" کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔ صہیونی ذرائع کے مطابق کچھ قریبی رہائشی ٹاورز تقریبا مکمل پر تباہ ہو چکے ہیں۔
-
وعدہ صادق - 3
ایران نے کیمرے ہیک کرکے میزائل حملوں کو گائیڈ کیا، صہیونی اہلکار کا اعتراف
اسرائیل کے سائبر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نے کہا کہ 12 روزہ جنگ کے دوران، ایران نے 'وعدہ صادق آپریشن' کے دوران 'وائز مین انسٹی ٹیوٹ' جیسے اہداف پر اپنے میزائل حملوں کی منصوبہ بندی کی اور ان حملوں کے لئے اسرائیل میں لگے نگرانی کے لئے لگے ہوئے کیمروں کو ہیک کر لیا۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایرانیوں کا وہ ہندسہ '22' جس سے اسرائیلی سٹپٹا جاتے ہیں + ویڈیوز اور تصاویر
ایرانی مسلح افواج نے 12 روزہ جنگ کے دوران میزائل، ڈرون اور سائبر حملوں کا ایک '22 لہروں پر مشتمل سلسلہ' عمل میں لا کر اسرائیل کی گہرائی میں اہم اسٹراٹیجک اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
12 روزہ دفاع مقدس؛
ایران نے 12 روزہ جنگ میں اسرائیل کو سزا دی، اسکاٹ رٹر
امریکی میرین کور کے سابق افسر اور عراق میں اقوام متحدہ کے سابق ہتھیار انسپکٹر نے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ ایران نے 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو سزا دی ہے۔
-
وعدہ صادق کے نتائج دھیرے دھیرے آ رہے ہیں؛
بارہ روزہ جنگ میں انتہائی خفیہ اسرائیلی اڈے پر ایران کے کامیاب میزائل حملہ + تصاویر اور ویڈیوز
ایک امریکی ویب سائٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق، ایران نے گذشتہ بارہ روزہ جنگ میں تل ابیب میں ایک رہائشی عمارت کے نیچے واقع ایک خفیہ کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا تھا۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایران کے خلاف امریکی فضائی کارروائی" مہنگی اور ناکام" تھی، امریکی کانگریس کا اعتراف
کانگریس ریسرچ سینٹر کی ایک چونکانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "midnight hammer" آپریشن نے اس حقیقت کو عیاں کر دیا کہ ایران کی جغرافیائی وسعت، مقامی کثیرالطبقاتی دفاعی نظام اور انفراسٹرکچر کی منتشر نوعیت نے نہ صرف امریکہ کے اسٹراٹیجک آپریشن کو انتہائی مہنگا پیچیدہ بنا دیا، امریکہ کی روایتی تسدیدی صلاحیت (Deterrence capability) کو بھی خطرے میں ڈال دیا۔