بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ پاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل الحاج اسماعیل قاآنی نے لکھا:
- نیتن یاہو خطے میں سیکورٹی بیلٹ کے خواب دیکھ رہا تھا؛ لیکن شمال میں حزب اللہ اور جنوب میں انصار اللہ کے برادران کے زیرکانہ حملوں نے اس کے آبادکاروں کو ديئے ہوئے جھوٹے وعدوں کو طشت از بام کر دیا۔
- مقاومت کے کمانڈروں کی آرزو پوری ہوئی ہے: مقاومت کا کمانڈ روم ایک ہے۔
انھوں نے امریکہ اور صہیونی ریاست اور ان کے چیلوں کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا:
- نئے آرڈر کے عادی بن جاؤ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ