بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی سینیٹر "کرس مورفی" کہتے ہیں: ظاہرا طے یہی ہے کہ جنگ کے خاتمے کے بعد ہمیں ایسی حکومت کو ایران میں کام کرنے دیں گے جو امریکی مفادات کے خلاف پہلے سے زیادہ دشمنی رکھتی ہے۔
مورفی کا کہنا تھا کہ اندازوں سے معلوم ہوتا ہے کہ ایران نے اپنی میزائل اور ڈرون صلاحیت کو (جون 25 کی) جنگ سے پہلی کی حالت میں بحال کر دیا ہے۔
کرس مورفی نے کہا: ایران کے جوہری پروگرام کی تباہی کا امکان نہیں ہے، کیونکہ نہ تو سائنس پر بمباری کی جا سکتی اور ہی چھپایا گیا یورینیم تباہ کیا جا سکتا ہے۔
مورفی نے سوال اٹھایا کہ "کوئی مجھے بتا دے کہ ہم اس جنگ کو کیوں جاری رکھے ہوئے ہیں۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ