ایران کی فوجی طاقت
-
ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ میں پھنس چکا ہے
امریکا کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری تنازع میں ایک مشکل اور کمزور پوزیشن میں آ گئے ہیں اور انہیں اس بحران سے نکلنے کا کوئی واضح راستہ نظر نہیں آ رہا۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی ہیلی کاپٹروں پر میزائل حملہ، پسپائی پر مجبور
حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنا کر انہیں پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
نیواڈا میں امریکی ایف ۳۵ لڑا کا طیارہ گر کر تباہ
شمال لاس ویگاس کے علاقے نیواڈا ٹریننگ اینڈ ٹیسٹنگ رینج میں ایک امریکی F-35 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
-
آبنائے ہرمز کو طاقت کے ذریعے کھولنا ممکن نہیں
عالمی توانائی کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک سابق نیٹو اہلکار نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت کے ذریعے دوبارہ کھولنا نہ تو آسان ہے اور نہ ہی اس کی طویل مدتی حفاظت ممکن نظر آتی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران کے پاس ایسے ہتھیار ہیں جو امریکہ کے پاس نہیں / ایرانی میزائل پورے خطے کی تباہی کے لئے کافی ہیں، روسی وزیر دفاع
روسی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے پاس ایسے ہتھیار ہیں جو امریکہ کے پاس نہیں ہیں / ایرانی میزائلوں کے ذخائر پورے مشرق وسطی کی تباہی کے لئے کافی ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایک تلخ اعتراف
امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ: ایران کے جوہری پروگرام کی تباہی کا امکان نہیں ہے، کیونکہ نہ تو سائنس پر بمباری کی جا سکتی ہے اور ہی چھپایا گیا یورینیم تباہ کیا جا سکتا ہے۔ چنانچہ کوئی مجھے بتا دے کہ ہم اس جنگ کو کیوں جاری رکھے ہوئے ہیں؟
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
کمانڈر انچیف سپاہ پاسداران کے مشیر بریگیڈیئر جنرل فَدَوی نے کہا: ہمارے پاس مختلف النوع میزائل ہیں، جن کی رونمائی نہیں ہوئی ہے، ہمارے پاس ایسے تارپیڈوز اور آبدوز میزائل ہیں جن کی رفتار 100 میٹر فی سیکنڈ ہے، امریکہ 15 برسوں سے 20 ارب ڈالر لاگت سے بھی اس قسم کا تارپیڈو اور میزائل بنانے میں کامیاب نہیں ہو پایا ہے۔ ہم نے ابھی تک اس صلاحیت سے کام نہيں لیا ہے، ضرورت ہوگی تو اسے بروئے کار لائیں گے۔