بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکہ کہتا ہے کہ طیارہ بحفاظت اترا اور پائلٹ نے بھی جان بچا لی، لیکن ایرانی ماہرین طیارے کی مکمل تباہی اور پائلٹ کی ہلاکت کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔ تاہم اہم بات یہ ہے کہ پہلی بار ایران کا ایک دفاعی میزائل جدیدترین امریکی طیارے کو لگا ہے اور یہ ایرانی فوج کے لئے بہت بڑی کامیابی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ