12 مارچ 2026 - 20:54
تصویری خبر | حنظلہ ہیکنگ گروپ نے 50 اسرائیلی پائلٹوں کی معلومات فاش کر دیں

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || حنظلہ سائبر گروپ نے اعلان کیا کہ غاصب صہیونی ریاست کے مسلسل وحشیانہ جرائم کے جواب میں، پہلی بار صہیونی فضائیہ کے ان 50 کارکنوں کے تمام تر کوائف کو فاش کیا گیا جو بے گناہ اور نہتے عوام پر بمباری اور مقاومت کے خلاف جنگ میں ملوث ہیں۔ یہ فہرست ہر صہیونی کارکن کے مکمل نام، عہدے، فون نمبر، ایڈریس، تصویر اور اداراتی کوائف پر مشتمل ہے۔ ان میں F-16 اور F-35 کے پائلٹ، ڈرون آپریٹرز، طیاروں کے سینئر ٹیکنیشنز، اور فضائی حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے افراد شامل ہیں۔

تصویری خبر | حنظلہ ہیکنگ گروپ نے 50 اسرائیلی پائلٹوں کی معلومات فاش کر دیں

تصویری خبر | حنظلہ ہیکنگ گروپ نے 50 اسرائیلی پائلٹوں کی معلومات فاش کر دیں

تصویری خبر | حنظلہ ہیکنگ گروپ نے 50 اسرائیلی پائلٹوں کی معلومات فاش کر دیں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha