صہیونی پائلٹ

  • دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز کے پائلٹ پر القاعدہ کے نظریات سے متاثر ہونے کا الزام

    دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز کے پائلٹ پر القاعدہ کے نظریات سے متاثر ہونے کا الزام

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں کپتان پر حملہ کرنے والے عمانی معاون پائلٹ کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ القاعدہ کے نظریات سے متاثر تھا، تاہم حکام نے تاحال اس کے القاعدہ سے باضابطہ تعلق کی تصدیق نہیں کی۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || حنظلہ سائبر گروپ نے اعلان کیا کہ غاصب صہیونی ریاست کے مسلسل وحشیانہ جرائم کے جواب میں، پہلی بار صہیونی فضائیہ کے ان 50 کارکنوں کے تمام تر کوائف کو فاش کیا گیا جو بے گناہ اور نہتے عوام پر بمباری اور مقاومت کے خلاف جنگ میں ملوث ہیں۔ یہ فہرست ہر صہیونی کارکن کے مکمل نام، عہدے، فون نمبر، ایڈریس، تصویر اور اداراتی کوائف پر مشتمل ہے۔ ان میں F-16 اور F-35 کے پائلٹ، ڈرون آپریٹرز، طیاروں کے سینئر ٹیکنیشنز، اور فضائی حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے افراد شامل ہیں۔