ایف-35
-
وعدہ صادق-4؛
ایران کے جدیدترین زیرِیں سُرْخ سسٹم؛ ABC چینل کی دھماکہ خیز رپورٹ + صوتی ویڈیو
ابنا؛ اے بی سی چینل نے اعلان کیا: "ایران کی فضا امریکی طیاروں کے لئے محفوظ نہیں ہے؛ کیونکہ ایران کی دفاعی قوت لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنا سکتی ہے۔ ایران نے امریکی طیارے گرانے کے لئے "ایڈوانسد انفرا ریڈ اسٹیلتھ ڈیٹیکشن سسٹم (Advanced infrared stealth detection system) " استعمال کیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
سپاہ پاسداران نے دوسرا ایف-35 طیارہ مرکزی ایران کی فضا میں شکار کر دیا
سپاہ پاسداران کے بیان کے مطابق کچھ ہی گھنٹے پہلے جنوبی ایران میں ایک امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کے بعد مرکزی ایران کی فضا میں ایک جدید ایف-35 طیارے کو اپنے جدید ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے مار گرایا۔ میزائل لگنے سے طیارے میں دھماکہ ہؤا اور زمین پر گرنے کے بعد انتہائی شدید دھماکے سے تباہ ہوگیا۔ چنانچہ پائلٹ کا انجام نامعلوم ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
پہلی بار، دنیا میں F35 کی انٹرسیپشن، ایرانیوں کے نام
ایک F35 امریکی طیارے کو ایرانی طیارہ شکن میزائل لگنے سے نقصان پہنچا۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق-4 کی51 لہر؛
سپاہ پاسداران کے محکمۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ معرکۂ وعدہ صادق-4 کی 51 لہر میں دہشت گرد امریکی فوج کے ایف-16 اور ایف-35 کے اڈوں کوں کو نشانہ بنایا گیا۔ مذکورہ طیارے نشانہ بننے والے اڈوں سے ایندھن اور بم و میزائل لے کر ایران پر حملہ کرتے تھے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || حنظلہ سائبر گروپ نے اعلان کیا کہ غاصب صہیونی ریاست کے مسلسل وحشیانہ جرائم کے جواب میں، پہلی بار صہیونی فضائیہ کے ان 50 کارکنوں کے تمام تر کوائف کو فاش کیا گیا جو بے گناہ اور نہتے عوام پر بمباری اور مقاومت کے خلاف جنگ میں ملوث ہیں۔ یہ فہرست ہر صہیونی کارکن کے مکمل نام، عہدے، فون نمبر، ایڈریس، تصویر اور اداراتی کوائف پر مشتمل ہے۔ ان میں F-16 اور F-35 کے پائلٹ، ڈرون آپریٹرز، طیاروں کے سینئر ٹیکنیشنز، اور فضائی حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے افراد شامل ہیں۔
-
صہیونیت نوازی کارگر نہ ہوسکی؛
ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بادل، صہیونی ماہر کا جائزہ
ترکیہ، سہ فریقی اسرائیل-یونان-قبرص اجلاس کو اپنے اوپر حملہ سمجھتا ہے۔ اردوان کے قریبی ترک اخبار "ینی شفق" - اردگان کے قریبی - نے اپنے صفحہ اول کی سرخی میں لکھا: "آج سے اسرائیل ہمارے لئے پہلے نمبر کا خطرہ ہے۔"
-
سعودی پیٹروڈالر ہتھیانے کی ٹرمپ-چال؛
بن سلمان کا F-35 اور تخت و تاج کے بدلے ٹرمپ کو ٹریلین ڈالر کا تاوان/ کیا ٹرمپ نے اسرائیلی فضائی "برتری" کو بیچ دیا؟ + تصاویر
ٹرمپ ہمیشہ "سودے بازی کے فن" کا پرچار کرتے ہیں اور محمد بن سلمان کے ساتھ یہ ملاقات بالکل اسی تناظر میں ہے: مغربی ایشیا میں طاقت کے توازن کے لئے ایک بڑا اور انتہائی مہنگا پیکج، "طاقت کے ذریعے امن" کی حکمت عملی پر ارتکاز کے ساتھ۔