6 مارچ 2026 - 01:25
امریکی ہیڈکوارٹر فوج کے حملہ آور ڈرونز کا نشانہ بنا

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے کہا: بری فوج کے حملہ آور ڈرونز سے عراقی علاقے اربیل میں امریکی فوجی ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا اور جارح فوج کو شدید نقصان پہنچایا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے کہا: بری فوج کے حملہ آور ڈرونز سے عراقی علاقے اربیل میں امریکی فوجی ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا اور جارح فوج کو شدید نقصان پہنچایا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے محکمۂ تعلقات عامہ نے جمعرات کی شام کو اعلان کیا کہ اس کی بری فوج نے عراقی علاقے اربیل میں جارح امریکی فوج کے ایک ہیڈکوارٹر کو حملہ آور ڈرونز کا نشانہ بنایا اور اس حملے میں امریکی اڈے کو شدید نقصان پہنچا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha