3 مارچ 2026 - 22:58
ویڈیو | سلامتی کونسل، ٹرمپ کی بیوی کی تقریر پر ہنسی روکتے ہوئے امریکی اہلکار

نئی دنیا کی تاریخ میں ٹرمپ نامی سائیکوپیک شخص نے، پہلی بار، نہ صرف امریکی سیاست اور وائٹ ہاؤس کو بلکہ سلامتی کونسل اور بین الاقوامی تعلقات کو سرکس بنا دیا ہے؛ جس کی تازہ ترین مثال یہ ہے کہ اس نے عالمی برادری کا تمسخر کرتے ہوئے اپنی بیوی میلانیا کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سربراہ بنا دیا ہے۔ ایپسٹینسٹ ٹرمپ کا یہ اقدام اس قدر مضحک ہے کہ میلانیا کے ساتھ تعینات امریکی اہلکاروں بھی اس کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || میلانیا جو نوجوانی میں ماڈلنگ کے عنوان سے ـ فحاشی کے لئے ـ ایپسٹین کے ایک نیٹ ورک ـ کے ذریعے امریکہ میں آئی تھی اور فحاشی کی ترویج کرنے والے رسائل کے لئے ماڈلنگ کرتی رہی ہے، اور 25 سال سے امریکہ میں قیام کے باوجود ایک نابلد انسان کی طرح انگریزی بولتی ہے۔ جس کو ٹرمپ کے اپنے ہی امیگریشن قانون کا شکار ہونا چاہئے تھا، لیکن اب ایپسٹین کے ساتھی نے اس کو ناکارہ اور ناکام اقوام متحدہ کی ناکام اور بے بس اور بے حس سلامتی کونسل کی سربراہی کا عہدہ دیا ہے۔

ویڈیو میں امریکی وفد کے ارکان اپنی ہنسی پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha