اقوام متحدہ
-
ملوج عالمی ادارہ؛
ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر ایران کا گوٹیریس اور سلامتی کونسل کے نام خط
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کے بعد سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں ایران کے 'اپنے دفاع کے جائز حق' پر زور دیا اور اعلان کیا کہ اگر ایران کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، عوام یا قومی مفادات کسی جارحانہ عمل کا نشانہ بنے تو ہم فیصلہ کن اور مناسب طریقے سے اپرف اس حق کا استعمال کریں گے۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کی ناکامی؛
ایران کے مقابلے میں مغرب کے خالی ہاتھ / نیویارک میں مغربی وہمیات کا صفایا + ویڈیو
23 اور 24 دسمبر 2025 کی درمیانی رات کو نیویارک میں سلامتی کونسل کے ـ ایران کے خلاف مرے ہوئے ضابطوں کی بحالی کے لئے منعقدہ - اجلاس میں مغربی من مانیوں کے وہم کا خاتمہ ہوگیا اور ماسکو اور بیجنگ نے اسنیپ اسنپ بیک" کے مغربی میلے کے انعقاد پر فیصلہ کن رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا اور ان کی اس افسوسناک (Deplorable) نمائش کو ناکام بنایا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایک فتح اور؛
سلامتی کونسل ایران کا جوہری معاملہ اپنے ایجنڈے سے خارج کر دیا، روس
ویانا میں واقع بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے زور دیا کہ قرارداد 2231 کی شق 8 کے تحت، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج ایران کے جوہری معاملے پر غور کرنے کا سلسلہ ختم کر دیا ہے۔
-
قرارداد 2231 کے خاتمے پر ایران، روس اور چین کا مشترکہ خط
اقوام متحدہ میں ایران، روس اور چین کے سفیروں نے قرارداد 2231 کے خاتمے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط میں تین یورپی ممالک کی جانب سے "اسنیپ بیک" کو فعال کرنے کی کارروائی کو، قانونی اور طریقہ کار کے اعتبار سے، خامیوں سے بھرپور اور قانونی جواز سے عاری قرار دیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ قرارداد کا مکمل اور بروقت اختتام سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری معاملے کے جائزے کے عمل کے اختتام کی علامت ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا عالمی کردار؛
جوہری معاہدہ اور عالمی نظام میں گہری دراڑ کا انکشاف / ایران نیا عالمی نظام مرتب کر رہا ہے، مڈل ایسٹ مانیٹر + تصاویر
"اس تبدیلی کے مرکز میں ایک سادہ حقیقت پوشیدہ ہے: 'قانونیت' 'زور زبردستی' سے 'تعاون' کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔ مغرب اب بھی پابندیوں، باہر نکالنے اور شرطیں عائد کرنے جیسی تعزیری روشوں پر انحصار کرتا ہے، جبکہ عالمی جنوب باہمی شراکت اور ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کے گرد تیزی سے منظم ہو رہا ہے۔" / "ایران پر پابندیوں کی بحالی کی کوشش شاید مغربی طاقتوں کے لئے قلیل مدتی سیاسی آڑ فراہم کرے، لیکن مغرب کو اس کی طویل مدتی تزویراتی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔" / "ایران ـ اس تنازع میں ـ اس چیز کو عالم نظام کو از سرنو مرتب کرنے کے لئے عالمی پلیٹ فارم میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے جو کبھی اس کی تنہائی کی علامت تھی۔"
-
غزہ کی تعمیر نو کے لیے 50 سے 80 ارب ڈالر درکار۔
بین الاقوامی جائزوں کے مطابق اسرائیلی جارحیت سے تباہ شدہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے کم از کم 50 ارب اور زیادہ سے زیادہ 80 ارب امریکی ڈالر کی ضرورت ہوگی۔
-
پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات مسترد، دنیا خطے میں امن کیلئے کردار ادا کرے: پاکستان
پاکستان نے پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا اور کہا: دنیا جان لے پاکستان کا پہلگام واقعہ سے کوئی تعلق نہیں، دنیا اس واقعہ کی صاف شفاف تحقیقات کرے پاکستان مکمل تعاون کرے گا۔