یو این
-
یورپ کے ساتھ تعلقات ایران کی توقعات کے مطابق فروغ نہ پا سکے، صدر پزشکیان
مسعود پزشکیان نے فن لینڈ کے صدر سے ملاقات میں کہا: یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عمل ہمارے منشا کے مطابق آگے نہیں بڑھ سکا۔ آج یہ تعلقات اس مقام پر پہنچ گئے ہیں کہ تین یورپی ممالک ہمارے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کے نفاذ کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران پر حملہ ڈپلومیسی اور امن کے ساتھ بڑی خیانت تھی
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران، جو دنیا کی قدیم ترین متصل تہذیب ہے، ہمیشہ تاریخ کے طوفانوں کے سامنے ڈٹا رہا ہے اور آج بھی اپنے ایمان، قومی اتحاد اور عزمِ محکم کے سہارے جارحیت کے مقابلے میں سر بلند کھڑا ہے۔
-
ہم غزہ میں امن کے لیے فوج بھیجنے کے لیے تیار ہیں:انڈونیشیا
انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ سمیت دنیا کے مختلف تنازعہ زدہ علاقوں میں امن قائم کرنے کے لیے امن فوج بھیجنے کو تیار ہے۔
-
"غزہ کے عوام پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں، فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی ناگزیر ہے : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
"دنیا میں قیام امن ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس
-
مسعود پزشکیان نیویارک روانہ ہو گئے، ایرانی قوم کی آواز دنیا تک پہنچائیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔ روانگی سے قبل انہوں نے کہا کہ یہ سفر اقوام متحدہ میں شرکت کے لیے ہے اور یہ ایک موقع ہے کہ ہم اپنے مؤقف اور نظریات عالمی برادری کے سامنے رکھ سکیں۔
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا غزہ میں نسل کشی پرچھلکا درد، کہا دنیا کو اسرائیل سے نہیں ڈرنا چاہیے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے غزہ میں جاری تشویشناک انسانی بحران کو نسل کشی قرار دینے والے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے چند دن بعد کہا ہے کہ دنیا کو اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے پر اس کے قبضے سے ڈرنا نہیں چاہیے
-
امریکہ اسرائیل کا ماتحت؛
وائٹ ہاؤس میں، معزول اسرائیلی درانداز، اقوام متحدہ میں امریکہ کا سفیر بن گیا!
وائٹ ہاؤس میں سلامتی کے سابق مشیر اور اسرائیلی درانداز مائیکل والٹز کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست پر، اقوام متحدہ میں واشنگٹن کی نمائندگی کے لئے وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے معزول مشیر مائیکل والٹز کی اہلیت کی توثیق کر دی۔
-
-
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندے کا فلسطینی صحافیوں کے قتل پر عالمی میڈیا کی خاموشی پر شدید تنقید
اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق فلسطین فرانچسکا آلبانِزے نے اسرائیل کے فضائی حملے میں پانچ فلسطینی صحافیوں کے شہید ہونے کے بعد عالمی میڈیا اور صحافیوں کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
رہنما شیعہ علما کونسل آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
"آج غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ درندگی اور دہشت گردی کی انتہا ہے"
اقوام متحدہ طاقتور ملکوں کے سامنے بے بس نظر آرہا ہے، رہنما شیعہ علما کونسل آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
-
آزاد صحافت پر گولی —صہیونی جارحیت الجزیرہ کے دو نامہ نگار شہید
غزہ میں صہیونی ریاست نے الجزیرہ کے دو نامہ نگاروں کو شہید کردیا اقوام متحدہ کی اسرائیل پر کڑی تنقید
-
پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات مسترد، دنیا خطے میں امن کیلئے کردار ادا کرے: پاکستان
پاکستان نے پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا اور کہا: دنیا جان لے پاکستان کا پہلگام واقعہ سے کوئی تعلق نہیں، دنیا اس واقعہ کی صاف شفاف تحقیقات کرے پاکستان مکمل تعاون کرے گا۔
-
یو این کا پاکستان اور بھارت کشیدگی میں کمی اور تحمل سے کام لینے پر زور
اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی اور تحمل سے کام لینے پر زور دیا ہے اور بات چیت کو فروغ دینے کا مشورہ دیا ہے۔
-
مقبوضہ غزہ پٹی کے حوالے سے اسرائیل کے خفیہ مقاصد بے نقاب
اسرائیل کی جانب سے انخلاءکے احکامات میں مسلسل توسیع کے نتیجے میں غزہ پٹی کے فلسطینیوں کے لئے زمین تنگ کی جارہی ہے، ایسے میں مقبوضہ غزہ پٹی کے حوالے سے اسرائیل کے خفیہ مقاصد بھی بے نقاب ہو رہے ہیں۔