بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || یہ انفوگرافکس ان تینوں سیارچوں کے مشن اور افعال کو اکٹھا پیش کرتے ہیں۔

تین مشاہداتی سیٹلائیٹ "ظفر 2"، "پایا" اور "کوثر کا دوسرا نمونہ"، جو بالترتیب یونیورسٹی، سرکاری اور نجی شعبے نے بنائے ہیں، تصویر کشی کے مشن کے ساتھ، زراعت کے لئے کارآمد ڈیٹا فراہم کرتے ہیں؛ زمین اور فصلوں کے مشاہدے سے لے کر موسمی حالات کی پیش گوئی اور آبپاشی اور کھاد کے استعمال کو بہتر بنانے تک۔

یہ تصاویر خشک سالی اور کیڑوں سے ہونے والے نقصان کو کم کر سکتی ہیں اور کسانوں کی پیداواری صلاحیت اور منافع میں اضافہ کر سکتی ہیں۔

یہ تینوں سیٹلائیٹ اتوار 28 دسمبر کی صبح 4:48 بجے وستوچنی، روس سے سائوز راکٹ کے ذریعے LEO مدار میں چھوڑے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ