آج صبح مواصلاتی سیارچہ "ناہید 2" خلا میں روانہ کیا گیا۔ یہ پیشرفت ایران کے خلائی مواصلاتی نظام کی ترقی میں ایک اہم قدم سمجھی جاتی ہے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ معاہدہ ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں ایران یورینیم کی افزودگی جاری رکھے گا۔
صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ویکسین ایکوسسٹم ٹاور کے ماہرین کے اجلاس میں شرکت کرکے اس سلسلے کے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا۔