پایا سیٹلائٹ
-
ایران کی خلائی صنعت؛
'پایا' سیٹلائٹ روزانہ 6,000 مربع کلومیٹر رقبے کی تصاویر لے رہا ہے؛ اگلا قدم سیٹلائٹ نظام کی تیاری ہے، سربراہ 'صا-ایران' اسپیس گروپ
وزارتِ دفاع کی الیکٹرانکس انڈسٹریز آرگنائزیشن (صا-ایران) کے اسپیس گروپ کے سربراہ نے بتایا کہ "پایا" سیٹلائٹ (طلوع-3) ـ جسے مدار میں شدید لڑکھڑاہٹ (tumbling) کا شکار ہونے کے بعد ماہرین نے مستحکم کیا تھا ـ گذشتہ تقریباً دس مہینوں سے روزانہ 5,000 سے 6,000 مربع کلومیٹر رقبے کی تصاویر لے رہا ہے، اور ملک کا اگلا قدم سیٹلائٹ کونسٹیلیشنز (سیٹلائٹس کے نیٹ ورک یا مجموعے) کی تیاری کی جانب بڑھنا ہے۔
-
ایران کی خلائی صنعت؛
ایرانی سیٹلائٹس لانچنگ ایران-روس تعاون کی گہرائی کی جانب ایک قدم اور، ترک اخبار
ترکیہ کے روزنامے ینی شفق نے ایک رپورٹ میں روسی سویوز راکٹ کے ذریعے تین ایرانی مصنوعی سیاروں کو زمین کے مدار میں بھیجے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے: یہ اقدام تہران اور ماسکو کے درمیان خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں تعاون کی توسیع اور گہرائی کی واضح علامت ہے۔
-
ایران کی خلائی صنعت؛
تین نئے ایرانی سیارچے خلا میں / ایران مکمل خلائی ٹیکنالوجی کے حامل 10 کے زمرے میں
منصوبے کے مطابق، یہ سیارے زمین کی سطح سے تقریباً پانچ سو کلومیٹر کی بلندی پر تعینات ہوتے ہیں۔ یہ مدار زمینی مشاہدے، مشاہدے اور عملی ڈیٹا حاصل کرنے اور بھیجنے کے لئے موزوں ہے اور ساتھ ہی زمینی اسٹیشنوں کے ساتھ تیز رفتار مواصلات اور ڈیٹا کی ترسیل ممکن بناتا ہے۔
-
تین جدیدترین ایرانی امیجنگ سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ + ویڈیو
آج تین ایرانی سیارچے روس کے خلائی اسٹیشن سے سے زمین کے قریبی مدار میں بھیجے گئے ہیں۔
-
سائنس اور ٹیکنالوجی؛
انفوگرافی | ایک نظر میں 3 ایرانی سیٹلائیٹوں کی مکمل تفصیلات
تین سیٹلائیٹس "ظفر"، "پایا" اور "کوثر" ایران کی خلائی صنعت کے سفر کا واضح خاکہ پیش کرتے ہیں؛ زمین کے مشاہدے اور تصویر کشی سے لے کر مستحکم ڈیٹا کی ترسیل اور خلائی خدمات کی ترقی تک۔