16 جون 2025 - 04:29
ایران نے ابھی تک اپنے جدید ہتھیار استعمال نہیں کئے، باخبر ذریعہ

گذشتہ راتوں میں، "خیبرشکن" اور "حاج قاسم" میزائلوں کے نشانوں پر درست حملوں کی تصاویر نے صہیونی ریاست حکومت کے پانچ پرتوں والے دفاعی نظام کی کمزوری کو واضح کر دیا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اس باخبر ذریعے نے فارس نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ ایران نے حالیہ کاروائیوں میں ابھی تک اپنے جدید اور تزویراتی ہتھیاروں کو استعمال نہیں کیے ہیں۔

ایران نے ابھی تک اپنے جدید ہتھیار استعمال نہیں کئے، باخبر ذریعہ

اس ذریعے نے ایران کے دفاعی اور جارحانہ صلاحیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے زور دیا کہ "فتاح 2 میزائل، سجیل میزائل کے نئے ماڈل اور دو ٹن وزنی وارہیڈ کے حامل خرم شہر میزائل-4 جیسے جدید ہتھیار ایران کے پاس موجود ہیں، جو مستقبل میں ممکنہ حملوں کے لئے ایران کی پوزیشن کو مزید مضبوط کریں گے۔

ایران نے ابھی تک اپنے جدید ہتھیار استعمال نہیں کئے، باخبر ذریعہ

گذشتہ راتوں میں، "خیبرشکن" اور "حاج قاسم" میزائلوں کے نشانوں پر درست حملوں کی تصاویر نے صہیونی ریاست حکومت کے پانچ پرتوں والے دفاعی نظام کی کمزوری کو واضح کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha