ایران پر صہیونی جارحیت
-
امریکہ کی جارحانہ کارروائیاں ایران کے مقابلے میں مایوسی اور ناکامی کا نتیجہ ہیں
یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائیاں واشنگٹن کی مایوسی، اضطراب اور جنگی ناکامی کا اظہار ہیں۔
-
خطے میں طاقت کا توازن ایران اور مزاحمتی محور کے حق میں بدل گیا ہے:قطری میڈیا
قطری ویب سائٹ عربی 21 نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ کے بعد خطے میں طاقت کا توازن ایران اور مزاحمتی محور کے حق میں تبدیل ہوا ہے اور ایران کا علاقائی اثر و رسوخ پہلے کے مقابلے میں مزید مضبوط ہوا ہے
-
ایران پر امریکی و صہیونی جارحیت کے ساے میں بیلجیم میں ملک گیر ہڑتال
بیلجیم میں حکومت کی مجوزہ اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، جہاں بڑھتی ہوئی مہنگائی، توانائی بحران اور ایران کے خلاف امریکہ و صہیونی رژیم کی جارحیت کے باعث پیدا ہونے والے معاشی دباؤ نے عوامی بے چینی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
-
دنیا میں کسی کو ٹرمپ سے خوف نہیں
امریکی اخبار نیوریپابلیک نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کے عالمی اثر و رسوخ اور خوف کا تاثر دیگر ممالک میں کمزور اور منفی ہے۔
-
امارات اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی مشاورت، خطے میں امن اور استحکام پر گفتگو
عبداللہ بن زاید آل نہیان اور مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور امن و استحکام کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
-
مستقل جنگ بندی، تمام فریقوں کے ساتھ رابطے جاری ہیں: قطر
قطر کی وزارت خارجہ نے خطے کے بحران کے حل کے لیے جاری سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر تمام فریقین کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ ایک جامع اور مستقل حل تک پہنچا جاسکے جو صرف جنگ بندی تک محدود نہ ہو۔
-
پاکستانی میڈیا کا دعویٰ ایران اور امریکہ کے درمیان سفارتی کوششیں جاری
ایک پاکستانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان سفارتی عمل کو مضبوط بنانے کے لیے کوششیں بدستور جاری ہیں اور دونوں فریق بات چیت کے عمل کو برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں۔
-
صہیونی سلامتی کونسل کے سربراہ نے بھی جنگ میں شکست قبول کر لی
تجزیاتی رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے سربراہ تزاحی ہنگبی کی جانب سے پیش کی گئی جنگی صورتحال کی تشریح میں واضح اسٹریٹجک کامیابی دکھائی نہیں دیتی ہے۔
-
دشمن کو گھٹنے ٹیکنے تک حملے جاری رہیں گے، ترجمان خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر
خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور آپریشن وعدہ صادق 4 کا 87واں مرحلہ بھی انجام دیا جاچکا ہے۔ اس آپریشن میں بیلسٹک میزائلوں اور حملہ آور ڈرونز کے ذریعے مختلف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
-
ایران صرف اپنے لئے نہیں, بلکہ علاقے اور مسلمانوں کی سلامتی کے لئے لڑھ رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈ کواٹر کے ترجمان کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ ایران آج اپنے ملک و قوم کی پائیدار اور سلامتی کے لئے جنگ کررہا ہے۔
-
مشرق وسطی میں امریکہ اور اسرائیلی کاروائیوں کی نتائج سنگین ہوں گے
روسی وزیر خارجہ لاوروف نے ایران کے خلاف امریکی جارحیت کے نتایج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی دہشتگردانہ کاروائی علاقے کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے ۔
-
ایف-35 پر حملہ؛ جدید ایرانی دفاعی میزائل نے امریکی فضائی برتری کے دعوے کو خاک میں ملادیا
دفاعی ڈیسک، گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب کے فضائی دفاعی نظام نے ایک جدید امریکی ایف‑35 اسٹیلتھ جنگی طیارے کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے بھی اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کی جارحانہ صلاحیت کو روکنا نا ممکن ہے: مرکزی ہیڈکوارٹر کا بیان
ایران کے مرکزی قرارگاہ خاتم الانبیاء کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جارحانہ صلاحیت مقامی سائنسی اور دفاعی علم پر مبنی ہے، جو نہ ختم ہونے والی ہے اور نہ ہی اسے روکا جا سکتا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جہان سے حملہ ہو گا وہیں ماریں گے پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی فوجی اڈہ ایران پر حملے کے لیے استعمال ہوگا، وہ ایران کے لیے جائز ہدف ہوگ
-
امریکی ریپبلکن رکنِ کانگریس کا بیان: آیت اللہ خامنہ ای شہادت کی علامت بن گئے
امریکی کانگریس کے ریپبلکن رکن تھامس میسی نے موجودہ امریکی حکومت کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اب شہادت کی ایک علامت بن چکے ہیں۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر فاروق عبداللہ نے کی ایران پر حملے کی مذمت
جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو دوسرے ملک پر طاقت کے ذریعے کنٹرول مسلط کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کا حملہ جنگی جرم ہے: امریکی تجزیہ نگار
ایک امریکی-کینیڈین تجزیہ نگار نے ایران پر اسرائیلی اور امریکی حکومت کی جارحیت اور ایرانی انفراسٹرکچر، اسکولوں، ہسپتالوں اور رہائشی علاقوں پر بمباری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ "امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر بمباری ایک جنگی جرم ہے۔
-
ایرانی میزائلوں نے امریکی بیڑے کو بنایا نشانہ
،امریکا اور اسرائیل کی قیادت میں ایران کے خلاف شروع ہونے والی اس جنگ کے پانچویں دن میدان جنگ کی صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔ رہبرِ انقلاب آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کو اس تناظر میں اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ کے پیچھے صہیونی منصوبہ بندی
وزیر دفاع پاکستان خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ صہیونیت آج انسانیت کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے اور ایران کے خلاف مسلط کی گئی جنگ کے پسِ پردہ بھی اسرائیل کا کردار ہے۔
-
ایران پر حملہ عالمی قوانین کے ٹوٹنے اور بکھرنے اور جنگل کے قانون کے ابھرنے کی علامت ہے: آغا سید روح اللہ مہدی
سرینگر سے پارلیمنٹ کے رکن آغا سید روح اللہ مہدی نےرہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیل اور امریکہ کے حملوں میں ہلاکت کو انتہائی دردناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی قوانین کے ٹوٹنے اور بکھرنے اور ’’جنگل کے قانون کے ابھرنے کی علامت ہے۔
-
جماعت اسلامی ہند نے کی ایران پر امریکی اسرائیل حملے کی شدید مذمت، کہی یہ بڑی بات
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر اپنے گہرے رنج و غم اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند نے تہران پر ہوئے حالیہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران ان کو ہدف بنا کر قتل کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران، اسکول پر صیہونی امریکی جارحیت ميں شہداء کی تعداد 53 تک پہنچ گئی
ایران کی وزارت تعلیم و تربیت کے ترجمان علی فرہادی نے ارنا سے ایک گفتگو میں بتایا ہے کہ میناب کے ایک گرلز اسکول پر امریکی و صیہونی حملے میں شہید ہونے والی بچیوں کی تعداد 53 تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایرانی وزیر دفاع کا انتباہ: ہمارے پاس وہ ہتھیار موجود ہیں جو ابھی تک استعمال نہیں ہوئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ حالیہ مسلط شدہ جنگ نے ایرانی دفاعی صنعت کے لئے مستقبل کا لائحہ عمل اور واضح روڈ میپ فراہم کر دیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی المیہ؛
غزہ کے بحران اور دوطرفہ تعلقات پر ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق، پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔