ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • مصر نے مکہ معاہدے میں شمولیت کیوں اختیار نہیں کی؟

    مصر نے مکہ معاہدے میں شمولیت کیوں اختیار نہیں کی؟

    سابق ایرانی سفارت کار محمد حسین سلطانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مکہ میں ہونے والے سہ فریقی معاہدے میں مصر کی عدم شمولیت قاہرہ کی علاقائی حکمتِ عملی اور طاقت کے توازن کی پالیسی سے جڑی ہوئی ہے۔

    2026-08-15 16:14
  • پاکستان کے یومِ آزادی پر عراقچی کا تہنیتی پیغام

    پاکستان کے یومِ آزادی پر عراقچی کا تہنیتی پیغام

    ، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو مبارکباد پیش کی ہے۔

    2026-08-14 16:16
  • غزہ کا سانحہ پوری انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی

    غزہ کا سانحہ پوری انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ امتِ مسلمہ کو فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے مؤثر آواز بلند کرنی چاہیے۔ انہوں نے غزہ کے سانحے کو پوری انسانیت کے ضمیر کا امتحان قرار دیتے ہوئے فلسطین اور قبلۂ اول کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کے اتحاد پر زور دیا۔

    2026-08-13 17:23
  • محسن رضائی: ایران اور پاکستان ایک دوسرے کی اسٹریٹجک پشت پناہی ہیں

    محسن رضائی: ایران اور پاکستان ایک دوسرے کی اسٹریٹجک پشت پناہی ہیں

    پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے تہران میں ایران کی قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، علاقائی صورتحال اور مسلم دنیا کے اتحاد سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    2026-08-12 18:47
  • امریکا اسرائیل کے ہاتھوں  یرغمال ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان

    امریکا اسرائیل کے ہاتھوں یرغمال ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں مسلسل فلسطینی شہید ہو رہے ہیں، جبکہ امریکا اسرائیل کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں مؤثر اتحاد کے لیے دفاع کے ساتھ اقتصادی تعاون کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔

    2026-08-12 17:50
  • بیداریِ امت میں اصغریہ کا کردار؛ یومِ حسینؑ کے سالانہ پروگرام کا انعقاد

    بیداریِ امت میں اصغریہ کا کردار؛ یومِ حسینؑ کے سالانہ پروگرام کا انعقاد

    اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان (خواتین) یونٹ میوو خان لغاری کے زیرِ اہتمام 23 صفر المظفر کو ’’امامِ عزت، معلمِ عزت مولا حسینؑ کے پیروکاروں کا سالانہ یومِ حسینؑ‘‘ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    2026-08-11 18:53
  • سید جواد نقوی کا ’مکہ دفاعی معاہدے‘ میں ایران مخالف مؤقف اختیار کرنے پر پاکستان کو انتباہ

    سید جواد نقوی کا ’مکہ دفاعی معاہدے‘ میں ایران مخالف مؤقف اختیار کرنے پر پاکستان کو انتباہ

    سید جواد نقوی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو ’مکہ دفاعی معاہدے‘ کے تحت ایران کے خلاف کسی بھی مؤقف کا حصہ نہیں بننا چاہیے اور معاہدے کی تمام شقوں کا بغور جائزہ لینے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرنا چاہیے۔

    2026-08-11 18:44
  • پاکستان میں آرمی ہیڈکوارٹرز میں فائرنگ؛ حملہ آور ہلاک، 3 اہلکار زخمی

    پاکستان میں آرمی ہیڈکوارٹرز میں فائرنگ؛ حملہ آور ہلاک، 3 اہلکار زخمی

    پاکستان کے شہر راولپنڈی میں فوج کے مرکزی ہیڈکوارٹرز میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مسلح شخص نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تین فوجی اہلکار زخمی ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔

    2026-08-11 18:42
  • مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری نے نجف اشرف میں بزرگ شیعہ عالم دین آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی اور مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

    2026-08-11 12:05
  • پاکستانی قومی یکجہتی کونسل کے سربراہ: ایران اور دیگر اسلامی ممالک مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہوں

    پاکستانی قومی یکجہتی کونسل کے سربراہ: ایران اور دیگر اسلامی ممالک مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہوں

    اسلام آباد: پاکستان کی قومی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ایران، ملائیشیا، قطر اور دیگر مسلم ممالک سے مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی اپیل کی ہے۔

    2026-08-10 17:05
  • جروزالم پوسٹ: مکہ دفاعی معاہدہ خطرناک ہے!

    جروزالم پوسٹ: مکہ دفاعی معاہدہ خطرناک ہے!

    تل ابیب: اسرائیلی اخبار جروزالم پوسٹ نے سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ معاہدہ محض ایک فنی مفاہمت تک محدود نہیں بلکہ خطے کے تزویراتی اور سلامتی کے توازن کو تبدیل کر سکتا ہے۔

    2026-08-10 16:29
  • ایرانی صدر پزشکیان: افغانستان اور پاکستان نے غیر ملکی عناصر کو ایران میں داخل ہونے سے روکا

    ایرانی صدر پزشکیان: افغانستان اور پاکستان نے غیر ملکی عناصر کو ایران میں داخل ہونے سے روکا

    تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران افغانستان اور پاکستان نے اپنی سرحدوں کی نگرانی سخت کرکے دیگر ممالک سے وابستہ عناصر، دہشت گردوں اور علیحدگی پسند گروہوں کو ایرانی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔

    2026-08-10 15:55
  • اسرائیل میں کھلبلی: مصر کی ’مکہ دفاعی معاہدے‘ میں شمولیت کا خدشہ، خطے کا طاقت کا توازن بدلنے کا امکان

    اسرائیل میں کھلبلی: مصر کی ’مکہ دفاعی معاہدے‘ میں شمولیت کا خدشہ، خطے کا طاقت کا توازن بدلنے کا امکان

    اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارانوت نے ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے میں مصر کی ممکنہ شمولیت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے لیے ایک بڑا اسٹریٹجک چیلنج قرار دیا ہے۔ اخبار کے مطابق قاہرہ کی شمولیت سے مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا موجودہ توازن نمایاں طور پر تبدیل ہوسکتا ہے اور کیمپ ڈیوڈ معاہدے بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔

    2026-08-09 18:02
  • جماعت اسلامی پاکستان کا بڑا مطالبہ؛ ایران سمیت مزید اسلامی ممالک ’’مکہ دفاعی معاہدے‘‘ میں شامل ہوں

    جماعت اسلامی پاکستان کا بڑا مطالبہ؛ ایران سمیت مزید اسلامی ممالک ’’مکہ دفاعی معاہدے‘‘ میں شامل ہوں

    جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان طے پانے والے ’’مکہ دفاعی معاہدے‘‘ کو اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم قدم قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایران، قطر، انڈونیشیا، ملائیشیا اور بنگلہ دیش سمیت مزید مسلم ممالک کو بھی اس معاہدے میں شامل کیا جائے۔

    2026-08-09 17:51
  • سربراہ سنی تحریکِ  پاکستان: کے  ٹرمپ ایران کے خلاف دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں

    سربراہ سنی تحریکِ پاکستان: کے ٹرمپ ایران کے خلاف دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں

    تحریکِ سنی پاکستان کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے خلاف اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز بیانات سے گریز کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات سے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھے گی بلکہ عالمی امن، بین الاقوامی تجارت اور معیشت بھی سنگین خطرات سے دوچار ہو سکتی ہے۔

    2026-08-08 17:23
  • ترکیہ: مکہ دفاعی معاہدہ علاقائی سلامتی اور اسٹریٹجک شراکت کے فروغ کی تاریخی پیش رفت ہے

    ترکیہ: مکہ دفاعی معاہدہ علاقائی سلامتی اور اسٹریٹجک شراکت کے فروغ کی تاریخی پیش رفت ہے

    ترکیہ کے نائب صدر اور صدارتی محکمہ اطلاعات کے سربراہ نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کو علاقائی سلامتی کے استحکام اور دفاعی تعاون کے فروغ کی جانب ’’تاریخی قدم‘‘ قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ معاہدہ کسی مخصوص ملک کے خلاف نہیں بلکہ مشترکہ دفاع اور اجتماعی بازدارندگی کے اصول پر مبنی ہے۔

    2026-08-08 17:16
  • پاکستانی عالمِ دین: امام حسینؑ کی عزاداری کو جرم قرار دینا شرمناک ہے

    پاکستانی عالمِ دین: امام حسینؑ کی عزاداری کو جرم قرار دینا شرمناک ہے

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کی عزاداری اور ماتمی جلوس میں پیدل شرکت کو جرم قرار دینا شرمناک اقدام ہے۔ انہوں نے پنجاب حکومت سے سوال کیا کہ امام حسینؑ کی عزاداری کے لیے پیدل چلنے کو کس قانون کے تحت جرم قرار دیا گیا ہے؟

    2026-08-08 16:32
  • عمان میں سعودی عرب، مصر، ترکیہ اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا چار ملکی اجلاس؛ علاقائی کشیدگی میں کمی اور سمندری راستوں کے تحفظ پر زور

    عمان میں سعودی عرب، مصر، ترکیہ اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا چار ملکی اجلاس؛ علاقائی کشیدگی میں کمی اور سمندری راستوں کے تحفظ پر زور

    عمان: سعودی عرب، مصر، ترکیہ اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اردن کے دارالحکومت عمان میں منعقدہ اپنے پانچویں چار ملکی اجلاس میں علاقائی کشیدگی کم کرنے، اہم آبی گزرگاہوں کے تحفظ، سفارتی حل کو فروغ دینے اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

    2026-08-06 16:37
  • تصویری خبر|| پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں اربعین حسینی کا جلوس عزا بر آمد

    تصویری خبر|| پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں اربعین حسینی کا جلوس عزا بر آمد

    2026-08-05 16:12
  • تصویری خبر|| لاہور کے دہلی گیٹ میں امام بارگاہ حویلی علیف شاہ سے اربعین کا جلوس برآمد

    تصویری خبر|| لاہور کے دہلی گیٹ میں امام بارگاہ حویلی علیف شاہ سے اربعین کا جلوس برآمد

    2026-08-05 15:58
  • ایران اور پاکستان کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

    ایران اور پاکستان کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

    ایران اور پاکستان نے دوطرفہ تجارتی تعاون کو مزید وسعت دینے اور باہمی تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے۔

    2026-08-05 15:24
  • ٹرمپ کا زوال قریب، فیصلہ امریکی عوام کریں گے:جواد نقوی

    ٹرمپ کا زوال قریب، فیصلہ امریکی عوام کریں گے:جواد نقوی

    تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰؐ کے سربراہ حجۃ الاسلام سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ لبنان اور غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ پاکستان کے عوام فلسطین، لبنان، یمن اور ایران کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور جارحیت و قبضے کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

    2026-07-26 18:08
  • علامہ سید جواد نقوی:  ٹرمپ کو بالآخر امریکی عوام ہی اقتدار سے باہر کر دیں گے

    علامہ سید جواد نقوی: ٹرمپ کو بالآخر امریکی عوام ہی اقتدار سے باہر کر دیں گے

    لاہور: تحریک بیداریِ امت مصطفیٰؐ کے سربراہ حجت الاسلام سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں، ظلم اور غیر انسانی رویوں نے خود امریکہ کے اندر شدید عوامی بے چینی پیدا کر دی ہے اور بالآخر امریکی عوام ہی انہیں اقتدار سے باہر کر دیں گے۔

    2026-07-26 16:49
  • اگر ایران، عراق اور پاکستان عزم کر لیں تو زائرین کے لیے مستقل زیارتی راہداری کے قیام میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہے گی

    پاکستانی ماہرِ قانون کا ابنا سے خصوصی گفتگو میں اظہارِ خیال:

    اگر ایران، عراق اور پاکستان عزم کر لیں تو زائرین کے لیے مستقل زیارتی راہداری کے قیام میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہے گی

    پاکستان کے ممتاز ماہرِ قانون اور سپریم کورٹ کے وکیل یافث نوید ہاشمی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عتباتِ عالیات اور روضۂ اقدس حضرت امام رضا(ع) کی زیارت پاکستانی عوام کے لیے ایمان، محبتِ اہل بیت(ع) اور ولایت سے وابستگی کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان، ایران اور عراق کے درمیان زائرین کی آمد و رفت کے لیے مستقل اور پائیدار نظام کے قیام کے لیے تینوں ممالک کی مشترکہ سیاسی خواہش، موجودہ رکاوٹوں کا خاتمہ اور بیرونی دباؤ سے آزادی ناگزیر ہے۔

    2026-07-25 17:01
  • جب تک حکومتیں اور علماء مشترکہ اتفاقِ رائے تک نہیں پہنچتے، اربعین زائرین کا بحران ختم نہیں ہوگا

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی نائب سیکرٹری جنرل کا ابنا کو انٹرویو

    جب تک حکومتیں اور علماء مشترکہ اتفاقِ رائے تک نہیں پہنچتے، اربعین زائرین کا بحران ختم نہیں ہوگا

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی نائب سیکرٹری جنرل نے ایران اور پاکستان کے درمیان گہرے اعتقادی و مذہبی روابط پر زور دیتے ہوئے کہا کہ زیارتی سہولیات کی فراہمی صرف اس وقت ممکن ہے جب تہران، اسلام آباد اور بغداد سیاسی عزم اور عملی تعاون کا مظاہرہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ پالیسیاں لاکھوں پاکستانی زائرین کے جائز مطالبات کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہیں۔

    2026-07-25 16:16
  • پاکستانی زائرین کے سفر میں سہولت کے لیے ایران، پاکستان اور عراق کے درمیان اسٹریٹجک تعاون ناگزیر ہے

    جامعہ کراچی کے استاد ڈاکٹر صابر ابو مریم کی ابنا نیوز سے گفگتو

    پاکستانی زائرین کے سفر میں سہولت کے لیے ایران، پاکستان اور عراق کے درمیان اسٹریٹجک تعاون ناگزیر ہے

    جامعہ کراچی کے استاد نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ لاکھوں پاکستانی زائرین کی ایران اور عراق آمد و رفت محض ایک مذہبی سفر نہیں بلکہ ان کی دینی اور ثقافتی شناخت کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ زائرین کے مسائل کا حل یک طرفہ اقدامات سے ممکن نہیں، بلکہ ایک پائیدار نظام کے قیام کے لیے ایران، پاکستان اور عراق کے درمیان مسلسل ہم آہنگی اور اسٹریٹجک تعاون ناگزیر ہے۔

    2026-07-25 16:15
  • پاکستان: ٹانک میں فتنہ الخوارج کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 12خوارج ہلاک، وطن کے 15 بہادر سپوت شہید

    پاکستان: ٹانک میں فتنہ الخوارج کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 12خوارج ہلاک، وطن کے 15 بہادر سپوت شہید

    علاقےمیں مزید کسی بھی دہشتگرد کی موجودگی کے خاتمے کیلئےکلیئرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر

    2026-07-24 17:27
  • پاکستان: مستونگ میں فائرنگ سے سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 2 افراد شدید زخمی

    پاکستان: مستونگ میں فائرنگ سے سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 2 افراد شدید زخمی

    مستونگ میں قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی گن مین شہید جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

    2026-07-24 17:25
  • امریکا نے پاکستان سمیت 60 ممالک پر نئے ٹیرف عائد کر دیے

    امریکا نے پاکستان سمیت 60 ممالک پر نئے ٹیرف عائد کر دیے

    امریکا نے جبری مشقت کی روک تھام میں ناکامی پر60 سے زائد تجارتی شراکت داروں پر 10 سے 12.5 فیصد تک ٹیرف عائد کردیے ہیں۔

    2026-07-24 15:27
  • پاکستان سمیت 8 ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزرا اور آبادکاروں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کی مذمت

    پاکستان سمیت 8 ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزرا اور آبادکاروں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کی مذمت

    پاکستان سمیت 8 عرب اور اسلامی ممالک کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزرا اور آبادکاروں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

    2026-07-24 15:25
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom