27 جون 2025 - 00:23
ایران کا اسرائیل کے خلاف بہادرانہ مزاحمت قابل ستائش ہے، شہباز شریف

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے صیہونی ریاست کی جارحیت کے خلاف ایران کی مزاحمت کو خراج تحسین پیش کیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے صیہونی ریاست کی جارحیت کے خلاف ایران کی مزاحمت کی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

شہباز شریف نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ وہ ایران کے اسرائیلی حملوں کے جواب میں بہادرانہ ردعمل کی قدر کرتے ہیں۔

انھوں نے کہا: اس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا۔ ایران نے اپنے ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کا اپنا حق استعمال کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha