بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان نے مئی 2023ء میں 5 اساتذہ سمیت 7 افراد کو اسکول کے اندر فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔
ملزمان کی سروں کی قمیت 50، 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔
سوشل میڈیا پر بھی ایک خبر اس عنوان سے گردش کر رہی ہے: "ضلع کرم کے علاقے میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران اسکول اساتذہ پر فائرنگ میں مطلوب دو دہشتگرد حفیظ الرحمان اور واجد گل ہلاک"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ