ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • سوڈان میں جنگ کا نیا محاذ، اہم سپلائی روٹس پر قبضے کی جنگ تیز

    سوڈان میں جنگ کا نیا محاذ، اہم سپلائی روٹس پر قبضے کی جنگ تیز

    سوڈان کے شمالی کردفان میں اسٹریٹجک علاقے حمرۃ الوز پر فوج کے کنٹرول کے اعلان کے بعد جنگ میں رسد اور سپلائی لائنز پر قبضے کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔

    2026-09-08 22:21
  • قطر کا بڑا اعتراف: ایران جنگ نے ثابت کردیا،صرف امریکا سےسیکیورٹی اتحاد کافی نہیں

    قطر کا بڑا اعتراف: ایران جنگ نے ثابت کردیا،صرف امریکا سےسیکیورٹی اتحاد کافی نہیں

    قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ جنگ نے ثابت کردیا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے صرف امریکا کے ساتھ اسٹریٹجک اتحاد پر انحصار نہیں کرسکتے۔

    2026-09-07 17:41
  • لیبیا: تیل کی بے پناہ دولت، مگر عوام بدعنوانی اور سیاسی انتشار کے ہاتھوں محروم

    لیبیا: تیل کی بے پناہ دولت، مگر عوام بدعنوانی اور سیاسی انتشار کے ہاتھوں محروم

    طرابلس — دنیا کے بڑے خام تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک لیبیا سیاسی و سکیورٹی انتشار کے باعث اپنی تیل کی دولت سے عوام کو حقیقی فائدہ پہنچانے میں ناکام ہے، جبکہ بدعنوان عناصر حکومتی نگرانی سے باہر غیر قانونی تیل کی تجارت کے ذریعے اربوں ڈالر کما رہے ہیں۔

    2026-09-06 16:49
  • نائیجیریا کو توڑنے کی کوشش، شیخ زکزاکی نے دشمنوں کی سازش سے خبردار کردیا

    نائیجیریا کو توڑنے کی کوشش، شیخ زکزاکی نے دشمنوں کی سازش سے خبردار کردیا

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے عوام کو ظلم و استبداد کے خلاف بیدار رہنے کی تلقین کرتے ہوئے ملک میں نسلی اور فرقہ وارانہ اختلافات پیدا کرنے کی کوششوں سے خبردار کیا ہے۔

    2026-09-03 14:06
  • شیخ ابراہیم زکزاکی: مسلمانوں کا اتحاد عزت و اقتدار کی بحالی کا ذریعہ ہے

    شیخ ابراہیم زکزاکی: مسلمانوں کا اتحاد عزت و اقتدار کی بحالی کا ذریعہ ہے

    شیخ ابراہیم زکزاکی نے نائیجیریا کے مختلف علاقوں سے آنے والے بڑی تعداد میں مسلمانوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔ یہ تقریب جشنِ میلادِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہفتۂ وحدتِ مسلمین کی مناسبت سے ابوجا میں منعقد ہوئی۔

    2026-09-01 23:28
  • جنوبی افریقہ میں آن لائن اسلاموفوبیا,حقیقی خطرہ یا سوشل میڈیا کا مبالغہ؟

    جنوبی افریقہ میں آن لائن اسلاموفوبیا,حقیقی خطرہ یا سوشل میڈیا کا مبالغہ؟

    جنوبی افریقہ میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف بیانیے میں اضافہ ہوا ہے، جہاں بعض حلقے مسلمانوں کو ملک پر قبضے، غیر ملکیوں اور مذہب کی آڑ میں غریبوں کو اسلام کی دعوت دینے جیسے الزامات کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

    2026-08-31 13:46
  • نائیجیریا میں فوجی افسران کی بغاوت کی کوشش ناکام

    نائیجیریا میں فوجی افسران کی بغاوت کی کوشش ناکام

    ،نائیجیریا کے دارالحکومت نیامی میں فوجی افسران کی جانب سے بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ نائیجر کی وزارتِ دفاع کے مطابق ایئر فورس کی ۱۰۱ویں بیس پر ہونے والی مسلح جھڑپوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے صورتحال پر قابو پا لیا۔

    2026-08-30 13:06
  • امارات نے امریکہ کے فرمان پر مصری بینک کی چھان بین شروع  کر دی

    امارات کی ٹرمپ نوازیاں

    امارات نے امریکہ کے فرمان پر مصری بینک کی چھان بین شروع  کر دی

    ایک طرف  سے امریکی محکمۂ خزانہ نے ایران سے تعلقات کے باعث امارات میں ایک مصری بینک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے، تو دوسری طرف سے امارات کے مرکزی بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس ریاست کے ادارے اس بینک سے تفتیش شروع کرنے والے ہیں۔

    2026-08-30 04:50
  • جنوبی افریقا نے غزہ نسل کشی کیس میں اسرائیل کیخلاف عدم تعمیل کا مقدمہ پیش کردیا

    جنوبی افریقا نے غزہ نسل کشی کیس میں اسرائیل کیخلاف عدم تعمیل کا مقدمہ پیش کردیا

    پریٹوریا: جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف میں ایک جامع درخواست جمع کراتے ہوئے اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کے مقدمے کے دوران عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے عبوری احکامات پر عمل نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ جنوبی افریقی حکومت نے عدالت کے احکامات پر فوری اور مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

    2026-08-29 17:25
  • اسرائیل اور سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جنگ میں خفیہ روابط کا انکشاف

    اسرائیل اور سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جنگ میں خفیہ روابط کا انکشاف

    ایک نئی رپورٹ میں سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) اور اسرائیلی حکومت کے درمیان خفیہ رابطوں اور انٹیلی جنس تعاون کے بارے میں نئے دعوے سامنے آئے ہیں۔

    2026-08-29 14:14
  • نائجیریا میں ہفتۂ وحدتِ امتِ مسلمہ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

    نائجیریا میں ہفتۂ وحدتِ امتِ مسلمہ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

    نائجیریا میں سید ابراہیم زکزاکی کی قیادت میں اسلامی تحریک نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد، یکجہتی اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے مقصد سے دارالحکومت ابوجا میں ’’ہفتۂ وحدتِ امتِ مسلمہ‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کا آغاز کر دیا ہے۔

    2026-08-28 11:44
  • نائجیریا کے مختلف شہروں میں جشنِ میلاد النبیؐ کے عظیم الشان جلوس، لاکھوں افراد کی شرکت

    نائجیریا کے مختلف شہروں میں جشنِ میلاد النبیؐ کے عظیم الشان جلوس، لاکھوں افراد کی شرکت

    نائجیریا کے مختلف شہروں میں 12 ربیع الاول 1448ھ، بمطابق 3 ستمبر 2026ء، جشنِ میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں بڑے پیمانے پر ریلیاں اور جلوس نکالے گئے، جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

    2026-08-27 19:48
  • شیخ زکزاکی: علم کو اللہ کی رضا اور معاشرے کی خدمت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے

    شیخ زکزاکی: علم کو اللہ کی رضا اور معاشرے کی خدمت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے بچوں اور نوجوانوں کی فکری و دینی تربیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کا مقصد صرف نصابی علوم منتقل کرنا نہیں ہونا چاہیے بلکہ طلبہ کی سوچ، کردار اور دینی شعور کی بھی درست سمت میں تربیت ضروری ہے۔

    2026-08-26 16:38
  • شیخ زکزاکی: علم و دانش کا مقصد اللہ کی رضا اور معاشرے کی خدمت ہونا چاہیے

    شیخ زکزاکی: علم و دانش کا مقصد اللہ کی رضا اور معاشرے کی خدمت ہونا چاہیے

    نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے بچوں اور نوجوانوں کی فکری و دینی تربیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی پروگراموں کا مقصد صرف نصابی تعلیم دینا نہیں بلکہ طلبہ کی سوچ درست کرنا اور انہیں دین کی صحیح سمجھ فراہم کرنا بھی ہونا چاہیے۔

    2026-08-24 15:32
  • مصر، قطر اور ترکیہ کا اسرائیل کے خلاف مشترکہ بیان اور 'اظہارِ تشویش'

    صہیونی گماشتوں کی نمائشیں

    مصر، قطر اور ترکیہ کا اسرائیل کے خلاف مشترکہ بیان اور 'اظہارِ تشویش'

    مصر، قطر اور ترکیہ نے ایک مشترکہ بیان میں، غزہ پٹی میں صہیونی ریاست کے حالیہ حملوں کی "سخت الفاظ میں مذمت" کی ہے اور اس پٹی میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    2026-08-20 18:30
  • قطر  کی شام پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

    قطر کی شام پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

      قطر اور فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے شام کے صوبہ ادلب میں واقع ابو الظہور فوجی ہوائی اڈے پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

    2026-08-18 23:33
  • تنزانیہ میں اسلامی مبلغین کی صلاحیت اور تخلیقی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے خصوصی تربیتی کورس کا انعقاد

    تنزانیہ میں اسلامی مبلغین کی صلاحیت اور تخلیقی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے خصوصی تربیتی کورس کا انعقاد

    تنزانیہ کے بلال مسلم انسٹی ٹیوٹ نے اسلامی مبلغین، بالخصوص ادارے کے اساتذہ اور مراکز کے ذمہ داران کی علمی و عملی صلاحیتوں، مہارتوں اور تخلیقی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے ایک خصوصی تربیتی کورس کا انعقاد کیا ہے۔

    2026-08-17 14:28
  • مالی کے وزیر خارجہ: افریقہ دفاعی ٹیکنالوجی میں خودکفیل بنے، بیرونی طاقتوں پر انحصار ختم کیا جائے

    مالی کے وزیر خارجہ: افریقہ دفاعی ٹیکنالوجی میں خودکفیل بنے، بیرونی طاقتوں پر انحصار ختم کیا جائے

    مالی کے وزیر خارجہ عبداللہ دیوپ نے افریقی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ دفاعی شعبے میں غیر ملکی سازوسامان کے خریدار بننے کے بجائے مقامی سطح پر جدید دفاعی ٹیکنالوجی کی تیاری اور ترقی کی طرف بڑھیں۔

    2026-08-16 15:39
  • کینیا کے شہر نیروبی میں اربعین کی مناسبت جلوس عزا بر آمد

    کینیا کے شہر نیروبی میں اربعین کی مناسبت جلوس عزا بر آمد

    2026-08-15 15:53
  • بنغازی میں فوجی انٹیلی جنس کمانڈر کی گاڑی میں دھماکا، میجر جنرل فوزی المنصوری جاں بحق

    بنغازی میں فوجی انٹیلی جنس کمانڈر کی گاڑی میں دھماکا، میجر جنرل فوزی المنصوری جاں بحق

    مشرقی لیبیا کے حکام نے فوجی انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل فوزی المنصوری کی گاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

    2026-08-11 12:12
  • تصویری خبر||آئیوری کوسٹ میں اربعین کی پُروقار تقریب، شیعہ اسلامی انجمن ابو بوا میں عقیدت مندوں کی شرکت

    تصویری خبر||آئیوری کوسٹ میں اربعین کی پُروقار تقریب، شیعہ اسلامی انجمن ابو بوا میں عقیدت مندوں کی شرکت

    2026-08-10 10:24
  • کانگو میں داعش سے وابستہ مسلح افراد کا حملہ، 13 افراد ہلاک

    کانگو میں داعش سے وابستہ مسلح افراد کا حملہ، 13 افراد ہلاک

    جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں داعش سے وابستہ مسلح عناصر کے ایک حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

    2026-08-09 14:38
  • دمیاط: بیروت دھماکے کی تکرار یا مصر کو جنگ میں دھکیلنے کا منصوبہ؟

    دمیاط: بیروت دھماکے کی تکرار یا مصر کو جنگ میں دھکیلنے کا منصوبہ؟

    ایک مصری مصنف نے بندرگاہ دمیاط میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کو ایک اہم اور تشویش ناک حادثہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے اثرات مصر میں بڑے پیمانے پر تباہی اور حتیٰ کہ یورپ کو توانائی کی فراہمی میں خلل کا سبب بن سکتے تھے۔

    2026-08-08 14:45
  • سعودی اتحاد کا دعویٰ: یمنی فوج کے نجران پر حملے میں متعدد افراد زخمی

    سعودی اتحاد کا دعویٰ: یمنی فوج کے نجران پر حملے میں متعدد افراد زخمی

    سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب کے سرحدی علاقے نجران پر کیے گئے حملے میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    2026-08-07 13:15
  • امام حسینؑ کے پیروکار ظلم کے سامنے کبھی سر نہیں جھکاتے:زکزکی

    امام حسینؑ کے پیروکار ظلم کے سامنے کبھی سر نہیں جھکاتے:زکزکی

    نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کے ماننے والے ظلم و جبر کے سامنے کبھی ہتھیار نہیں ڈالتے بلکہ عزت اور حق کی خاطر ہر قربانی دینے کے لیے تیار رہتے ہیں۔

    2026-08-06 18:22
  • تصویری خبر|| مالی کے باماکو کے ایک گاؤں میں امام علی حسینیہ پر اربعین کی مناسبت سے عزاداری کا پروگرام منعقد

    تصویری خبر|| مالی کے باماکو کے ایک گاؤں میں امام علی حسینیہ پر اربعین کی مناسبت سے عزاداری کا پروگرام منعقد

    2026-08-05 16:06
  • نائجیریا میں 2014 کے یومِ قدس شہداء کی 12ویں برسی؛ شیخ زکزاکی کا فلسطین سے حمایت جاری رکھنے کا عزم

    نائجیریا میں 2014 کے یومِ قدس شہداء کی 12ویں برسی؛ شیخ زکزاکی کا فلسطین سے حمایت جاری رکھنے کا عزم

    نائجیریا کے شہر زاریا میں 2014 کے یومِ قدس کے شہداء کی 12ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، جس میں عوام، علمائے کرام، دینی شخصیات، شہداء کے اہلِ خانہ اور خصوصی مہمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    2026-07-28 09:32
  • شیخ زکزاکی کی 2015 کے بعد پہلی بار زاریا میں عوامی ملاقاتیں

    شیخ زکزاکی کی 2015 کے بعد پہلی بار زاریا میں عوامی ملاقاتیں

    نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے 2015 کے سانحے کے بعد پہلی بار شہر زاریا میں عوامی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے اپنے عزیز و اقارب، مقامی شخصیات اور عوام سے ملاقاتیں کیں۔

    2026-07-27 16:24
  • لبنان کو ایران، سعودی عرب اور امریکہ کی سہ فریقی ضمانت درکار ہے

    لبنان کو ایران، سعودی عرب اور امریکہ کی سہ فریقی ضمانت درکار ہے

    لبنان کے پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں لبنان کو استحکام برقرار رکھنے کے لیے ایران، سعودی عرب اور امریکہ پر مشتمل سہ فریقی ضمانت کی ضرورت ہے، تاکہ ملک کو درپیش چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹا جا سکے۔

    2026-07-26 18:00
  • شیخ زکزاکی کا زائرینِ اربعین سے خطاب: اسلام اور مکتبِ اہلِ بیتؑ کے بہترین سفیر بنیں

    شیخ زکزاکی کا زائرینِ اربعین سے خطاب: اسلام اور مکتبِ اہلِ بیتؑ کے بہترین سفیر بنیں

    نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے زائرینِ اربعین پر زور دیا ہے کہ وہ اخلاص، اعلیٰ اخلاق اور بہترین کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام اور مکتبِ اہلِ بیتؑ کے باوقار سفیر بنیں۔

    2026-07-26 17:33
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom