صہیونی فوج
-
اذان کی آواز کے خلاف اقدامات: اسرائیلی وزیر کا متنازعہ منصوبہ سامنے آگیا
اسرائیلی وزیر برائے داخلی سلامتی اتمار بن گویر نے ایک متنازعہ منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت مساجد کے لاؤڈ اسپیکرز کی آواز کو محدود کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
-
اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان کے 7 قصبوں پر حملے کی دھمکی
اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے 7 قصبوں کے رہائشیوں کو دھمکی دی ہے کہ ان علاقوں کو حملے کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے کے عوام کو صہیونی فوج کی دھمکی
بیروت: صہیونی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے کے رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
ایران پر اقتصادی پابندیوں میں نرمی کا امکان، اسرائیل میں تشویش میں اضافہ
ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ عبوری معاہدے کے بارے میں بڑھتی ہوئی قیاس آرائیوں کے درمیان اسرائیلی سیاسی اور سیکیورٹی حلقوں میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔
-
مقاومت کا ڈرون طوفان، 24 گھنٹوں میں 28 کارروائیاں
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بار پھر اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے خطے میں صورتحال کو شدید تناؤ کا شکار بنا دیا ہے۔
-
لبنان کے محاذ پر صہیونی فوج شدید دباؤ اور بحران کا شکار
لبنان کی سرحد پر جاری جھڑپوں اور حزب اللہ کے ساتھ مسلسل مقابلوں کے باعث اسرائیلی فوج کو شدید افرادی بحران اور عسکری دباؤ کا سامنا ہے۔
-
مارچ سے اب تک حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 18 صہیونی فوجی ہلاک
صہیونی فوج نے تصدیق کی ہے کہ سرحدی علاقے “المنارہ” میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔
-
جنوبی لبنان میں صہیونی فوجیوں کی وسیع لوٹ مار
صہیونی اخبار ہاآرتص نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر لوٹ مار کی گئی ہے۔
-
جنوبی لبنان محاذ اسرائیل کی بڑی کمزوری بن رہا ہے:صہیونی فوج کا انتباہ
صہیونی فوج کے اعلیٰ افسران نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی لبنان کا محاذ اسرائیل کے لیے ایک سنگین عسکری کمزوری میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
-
بنت جبیل میں شدید جھڑپیں، صہیونی فوج کو پیش قدمی میں مشکلات کا سامنا
لبنان کے جنوبی شہر بنت جبیل میں صہیونی فوج اور حزب اللہ کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے، جہاں تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کو سخت مزاحمت کا سامنا ہے اور وہ تاحال شہر کے اہم مقامات پر کنٹرول حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کو اسٹریٹجک شکست کیوں ہوئی؟ اسرائیلی جنرل کا تجزیہ
اسرائیلی جنرل اسحاق بریک نے حالیہ جنگ کے تناظر میں اسرائیلی فوج کی کارکردگی پر اہم تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج اپنی اسٹریٹجک صلاحیت کھو بیٹھی ہے اور اب محض “بحران مینیجر” بن کر رہ گئی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کا دعویٰ: جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے عسکری ڈھانچے کو نشانہ بنایا
الجزیرہ کے مطابق، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب لبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جن میں اسلحہ کے گودام اور فوجی تنصیبات شامل ہیں۔
-
صہیونی فوجی قیادت میں شدید اختلافات، وزیرِ جنگ اور آرمی چیف آمنے سامنے
اسرائیلی فوج اور سیاسی قیادت کے درمیان اختلافات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
صہیونیت کا اصل امتحان شروع؛
غزہ جنگ کے بعد اسرائیلی فوج اور وزارت خزانہ کے درمیان اختلافات
ایک طرف سے صہیونی حکومت کے حفاظتی حلقے غزہ پٹی میں طویل جنگ کے خاتمے کے لئے تیار ہیں، اس ریاست کے کی وزارت خزانہ نے ایک قسم کی "مالی جنگ بندی" کا اعلان کیا ہے!