شہادت امام خامنہ ای
-
ابنا سے گفتگو؛
شہید آیت اللہ خامنہ ای عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل تھے/ وہ ایران-پاکستان تعلقات کو اعتقادی اور عوامی بنیادوں پر استوار سمجھتے تھے، سید اقبال رضوی
سید احمد اقبال رضوی نے انقلاب اسلامی کے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت پیش کی، اور عالم اسلام میں پاکستان کے مقام اور ایران و پاکستان تعلقات کی نوعیت کے بارے میں ان کے نقطہ نظر کی وضاحت کی۔
-
ٹرمپ انتقام کے نشانے پر
تصویری خبر | ہم ٹرمپ کو مار ڈالیں گے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | "ہم ٹرمپ کو مار ڈالیں گے"، یا "ہم ٹرمپ کو ہلاک کریں گے"، یا "ہم ٹرمپ کو مار دیں گے"؛ ایک تصویر، جو زندہ جاوید طومار بن گئی ہے، تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں۔۔
-
رہبر شہید سے وداع
شہید آیت اللہ خامنہ ای نے مشکل ترین حالات میں عراق کا ساتھ دیا، شیخ ہمام حمودی
عراق کی سپریم اسلامک کونسل کے سربراہ شیخ ہمام حمودی نے کہا ہے کہ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی عراق میں تشییع، عراقی عوام کی وفاداری اور قدردانی کا عملی مظہر ہوگی۔
-
شہید رہبرِ انقلاب کا جسدِ مطہر پیر کی شب قم منتقل کیا جائے گا
مسجد مقدس جمکران کے متولی نے اعلان کیا ہے کہ شہید رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا جسدِ خاکی پیر کی شب قم پہنچایا جائے گا، جہاں وداع، نمازِ جنازہ اور تشییع کی تقریبات میں مراجع، علما اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔
-
رہبر شہید سے وداع
تہران کی مصلائے امام خمینی(رح) آنسوؤں اور "انتقام" کے نعروں میں ڈوب گئی، سی این این + ویڈیو + تصاویر
امریکی نیٹ ورک سی این این نے انقلاب اسلامی کے امام شہید کی الوداعی تقریب کے بارے میں ایک رپورٹ میں کہا کہ تہران کی مصلیٰ عوام کے آنسوؤں اور "انتقام" کے نعروں میں ڈوبی ہوئی ہے اور لاکھوں سوگوار سینہ کے ساتھ، "انتقام" کے نعرے لگاتے ہوئے حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے جسد خاکی کو رخصت کر رہے ہیں۔
-
شہادت امام خامنہ ای؛
امامِ شہید کی رسم وداع میں کون سے ممالک کے عہدیدار شریک ہوں گے؟
رہبر شہید کے وداعی انتظامی ہیڈکوارٹر کی بین الاقوامی کمیٹی کے سیکریٹری نے امامِ شہید کی وداعی رسم میں بیرونی مہمانوں کی شرکت کی تفصیلات کی وضاحت کی۔
-
رہبر شہید کو خراج عقیدت؛
شہید امام خامنہ ای اسلام کی سیاسی تاریخ میں یکتائے روزگار شخصیت ہیں، محمد رعد
لبنانی پارلیمنٹ میں "وفاداری بہ مقاومت پارلیمانی گروپ" کے سربراہ نے تاکید کی کہ شہید حضرت آیت اللہ سید علی خامنہای (رضوان اللہ علیہ) کی شخصیت کے بارے میں گفتگو کرنا مشکل ترین کاموں میں سے ہے کیونکہ وہ تاریخ اسلام، خاص طور پر معاصر سیاسی تاریخ میں انتہائی ممتاز مرتبے کے مالک ہیں۔
-
عراق میں رہبرِ شہیدِ انقلاب کی تشییع جنازے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں
ذرائع کے مطابق رہبرِ شہیدِ انقلاب کے جسدِ خاکی کی عراق میں تشییع کا آغاز منگل کی شام بغداد سے ہوگا، جس کے بعد کاظمین، کربلا اور نجف اشرف میں بھی جنازے کی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
-
آہ اے رہبر شہید!
ایک عراقی صحافی کا رہبر شہید امام خامنہ ای کی شان میں اظہار عقیدت
اے میرے عظیم رہبر! آیت اللہ خامنہ ای! میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ اس جنگ کے حقیقی فاتح ہیں/ اے ابو مجتبیٰ! آرام سے سوئیں، کیونکہ آپ کی میراث ان مردوں کے ہاتھوں میں ہے جو سخت ترین طوفانوں کے سامنے کھڑے ہیں؛ ایسے مرد جو چٹانوں کو ہلا دیتے ہیں لیکن ان کے قدم ان کے عقیدے اور مشن و مقصد کے راستے میں، ہرگز نہیں ڈگمگاتے۔/ میں پوری صراحت اور بلند آواز کے ساتھ کہتا ہوں: دشمن اس میدان میں واقعی ایک بڑی غلطی اور غلط حسابات سے دوچار ہؤا؛ کیونکہ اس نے ایران کی مبعوث امت کی تاریخ اور تجربے کو نہیں پہچانا اور شیعہ ثقافت میں شہادت کے معنی و مفہوم سے غافل رہا۔
-
کمانڈروں کی شہادت ایرانی قوم کے عزم کو متزلزل نہ کر سکی
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایرانی کمانڈروں کی شہادت اور دشمن کے حملے ایرانی قوم کے عزم کو کمزور کرنے میں ناکام رہے، بلکہ اس کے نتیجے میں ایران نے اپنے مخالفین کے مقابلے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔
-
شہادت امام خامنہ ای؛
دس لاکھ عراقیوں نے رہبر شہید کے جنازے میں شرکت کے لئے رجسٹریشن کرائی
عراق کے مسلم عوام نے اپیل کی ہے کہ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ عراق میں بھی انجام دی جائے۔
-
رہبر انقلاب نے اپنی جان کے ذریعہ دنیا میں نیا نظام قائم کیا:پاکستانی سیاستدان
محترمہ مشعال یاسین ملک، سابق مشیر وزیراعظم پاکستان برائے حقوق انسانی، نے حضرت آیتالله سید علی خامنهای کو آزادی پسند اور مظلوم عوام کے لیے ایک اساطیری شخصیت قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے اپنی فداکاری اور استقامت کے ذریعے تاریخ میں مزاحمت اور استکبار مخالف ایک لازوال تحریک قائم کی۔
-
وعدہ صادق-4؛
اولیاء الدم ـ عراق
عراق کی "اولیاء الدم بریگیڈز" نے اعلان کیا: "گذشتہ 15 دنوں میں، عراق کے اندر اور باہر، امریکی افواج کے اڈوں پر 110 کاروائیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔"
-
شہادت امام خامنہ ای؛
شاعر قاسم صرافان نے رہبر شہید کی شان میں نیا کلام پیش کیا
بھینچی ہوئی مٹھی سے، ہم سے، ہمارے رہبر نے کہا: اس انداز سے، گریبان ستم کو پکڑ لو
-
شہید رہبر آیت اللہ علی خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد، مختلف مذاہب اور سیاسی حلقوں کی اہم شخصیات ہوئیں شریک
دارالحکومت نئی دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب، سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی
-
شہادت امام خامنہ ای؛
عظیم ترین شہادت
پاکستانی مفکر، شاعر اور فلاسفر، احمد جاوید نے امام خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) کی شہادت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ خامنہ ای صاحب کی شہادت سب سے بڑی شہادت ہے۔ اگر اس شہادت کو اہل تشیع نے شیعہ نقطہ نظر سے دیکھا اور ایرانیوں نے اس کو ایرانی قرار دیا تو امت اپنے اوپر بہت بڑا ظلم کرے گی۔۔۔ ویڈیو دیکھئے:
-
شہید آیت اللہ خامنہ ای کو سلام، ایران کے سپریم لیڈرنے امریکہ کے سامنے نہیں ٹیکے گھٹنے:بھارتی رکن پارلیمنٹ
سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ آنند بھدوریا نے مرکزی حکومت پرامریکہ کے آگے جھکنے کا خطرناک الزام لگایا۔ انہوں نے غزہ-اسرائیل جنگ کے درمیان وزیراعظم کے اسرائیل دورے کی تنقید کرتے ہوئے اسے سیکورٹی سے کھلواڑ بتایا۔ انہوں نے ایران کے سپریم لیڈرکی تعریف کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی پالیسی پرسوال اٹھائے اور اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد پراپنی بات رکھی۔
-
-
یہ بھی فنکار ہیں، دیکھئے؛
دو ایرانی فنکاروں جو بیک وقت دو فن پارے تخلیق کر رہے ہیں
بین الاقوامی نیوز ایجنسی ـ ابنا || دو نوجوان ایرانی فنکار جو بیک وقت ہاتھوں اور پیروں سے فن پارے تخلیق کرتے ہیں، ہاتھوں سے کچھ اور پیروں سے کچھ اور، دیکھ لیجئے:
-
ایران کے نئے رہبر کی حیثیت قانونی ہے؛ اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں
انھوں نے کہا کہ بیجنگ دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا چاہے وہ جس بہانے سے بھی ہو، سخت مخالف ہے۔
-
ایران میں نئے رہبر انقلاب کے انتخابنے ایران دشمنی پر مبنی پالیسیوں کو جھوٹا ثابت کردیا: پاکستانی شخصیات
پاکستان کی سیاسی، صحافتی اور مذہبی شخصیات نے آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کو انقلاب کی رہبری کا عہدہ سونپنے کی مبارکباد پیش کی اور امریکہ کی غنڈہ گردی کے سامنے اسلامی جمہوریہ ایران کی شجاعت اور عوامی اتحاد کو سراہا ہے۔
-
انقلاب اسلام کے تیسرے رہبر
اسلامی انقلاب کے تیسرے رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای (حفظہ اللہ) + کمانڈروں کی بیعت
مجلس خبرگان سیکریٹریٹ کے اعلان کے مطابق، آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای انقلاب اسلامی کے تیسرے کے طور پر متعارف کرائے گئے ہیں۔ / مسلح افواج کے جنرل اسٹاف، سپاہ پاسداران، فوج اور سیکورٹی فورسز نے نئے رہبر انقلاب کے ساتھ بیعت کا اعلان کیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا: دشمن "مخمصے" میں پھنسا ہؤا ہے اور جنونی حملوں کے ساتھ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ امریکہ کو اپنے اقدامات کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، ہم اسے چھوڑیں گے نہیں۔
-
شہید رہبر کا ہر حال میں بدلہ لیں گے، جہاں سے حملہ ہو گا وہیں ماریں گے: لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اگر خطے میں موجود امریکی اڈوں سے ایران پر حملہ کیا گیا تو تہران بھرپور جواب دے گا، کیونکہ اپنی حاکمیت کا دفاع ایران کی مستقل اور واضح پالیسی ہے۔
-
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت نے مسلمانوں میں بیداری پیداکی :مولانا کلب جواد نقوی
ایران اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان جاری جنگ اور ایران پر مسلسل جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولاناکلب جوادنقوی نے لکھنو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ہمیشہ ظالموں کے ساتھ رہی ہے ،آج بھی مظلوموں کی حمایت میں بولنے والا کوئی نہیں ، لیکن یاد رہے جس کا کوئی مدد گار نہیں ہوتااس کا مددگار اللہ ہوتاہے ۔
-
شہید امام سید علی خامنہ ای کی شہادت نے ہمیں پہلے سے زیادہ طاقتور بنا دیا ہے : امام جمعہ سکردو
مرکزی نمازِ جمعہ آج عید گاہ سکردو میں منعقد ہوئی؛ جس میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی اور شہید قائد امت امام المقاومہ سید علی حسینی خامنہ ای اور سکردو کے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
-
فتوائے جہاد؛
امریکہ کے خلاف جہاد واجب اور ٹرمپ اور نیتن یاہو کا خون مباح ہے، حوزہ علمیہ کے 1200 اساتذہ کا اعلان
حوزہ علمیہ قم کے اعلی سطحی اور درس خارج کے 1200 اساتذہ نے اپنے مشترکہ بیان میں امریکی افواج اور مفادات کے خلاف جہاد واجب قرار دیا۔
-
-
شہادت امام خامنہ ای؛
امام کی شہادت امت کی سب سے بڑی آزمائش + تصاویر
ایک بہت بڑی آزمائش و امتحان جس سے اللہ تعالیٰ نے بیچ معرکے میں، ملت ایران کو مبتلا فرمایا امام و قائد امت کی شہادت تھی۔
-
تصویری رپورٹ | بھارتی ریاست جموں و کشمیر کے شہر بڈگام میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی ریاست جموں و کشمیر کے شہر بڈگام میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی کی قیادت میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔