ریاضی
-
سعودی جارحیت کا یمنی جواب
تصویری خبر | سعودی جارحیت کا جواب؛ آل سعود کا گڑھ دھماکے سے لرز اٹھا / پروازیں ملتوی
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اخباری ذرائع کے مطابق، اب سے کچھ دیر پہلے سعودی دارالحکومت 'ریاض' میں دھماکے ہوئے ہیں۔ / ریاض کی طرف آنے والے مسافر طیارے فضا میں بھٹک رہے ہیں اور پروازیں ملتوی کر دی گئی ہیں۔/ یمن نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ اگر سعودی حکومت صنعاء پر حملہ کرے تو ریاض کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
مکہ اتحاد ریاض کی فوجی مدد کے لیے تیار
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو درپیش فوجی ضروریات، خصوصاً تکنیکی شعبوں میں، مکہ اتحاد کے تحت تعاون فراہم کیا جا سکتا ہے، جبکہ اتحاد کے رکن ممالک ایک دوسرے کے تحفظ اور مدد کے ذمہ دار ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ سفارتی تنصیبات کو نقصان، یینٹاگون کا اعتراف
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
یمن کا ریاض کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ، سعودی جاسوس ڈرون مار گرایا گیا
یمن کی فوج اور انصار اللہ نے گزشتہ شب اور آج علی الصبح دفاعی اور جوابی کارروائیوں کے دوران سعودی عرب سے وابستہ جنگجوؤں کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جبکہ یمنی ذرائع کے مطابق ایک سعودی جاسوس ڈرون بھی مار گرایا گیا۔
-
یمن کی بڑھتی ہوئی طاقت
یمنیوں کی طرف سے سعودیوں کی بحری ناکہ بندی میں شدت؛ سعودی وفد عمان روانہ! + ویڈیو
ذرائع نے بتایا کہ ریاض نے ـ دو سعودی آئل ٹینکروں پر یمنیوں کے حملوں کے بعد، ـ ایک وفد عمان بھیجا ہے تاکہ شاید اس کے ذریعے یمنی حملوں کا خاتمہ کرایا جا سکے۔
-
ایرانی سائنسدان؛
دوسری قسط | یہاں سائنس کی دنیا ایک ایرانی سائنسدان کے فیصلے سے تبدیل ہؤا
آج، اس عظیم سائنسدان کی وفات کے 752 سال گذرنے کے باوجود، خواجہ نصیرالدین طوسی کا نام آج بھی ایران اور دنیا کی تاریخ کے بااثر ترین سائنسدانوں میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے؛ ایک مفکر جس نے مثلثیات کو علیحدہ علم کے طور پر متعارف کروایا، رصدگاہِ مراغہ کی بنیاد رکھی، سائنسدانوں کی آنے والی نسلوں کو تربیت دی، اور سائنس کی تاریخ کے لئے ایک پائیدار میراث چھوڑی۔
-
ایرانی سائنسدان؛
پہلی قسط | یہاں سائنس کی دنیا ایک ایرانی سائنسدان کے فیصلے سے تبدیل ہؤا
آج، اس عظیم سائنسدان کی وفات کے 752 سال گذرنے کے باوجود، خواجہ نصیرالدین طوسی کا نام آج بھی ایران اور دنیا کی تاریخ کے بااثر ترین سائنسدانوں میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے؛ ایک مفکر جس نے مثلثیات کو علیحدہ علم کے طور پر متعارف کروایا، رصدگاہِ مراغہ کی بنیاد رکھی، سائنسدانوں کی آنے والی نسلوں کو تربیت دی، اور سائنس کی تاریخ کے لئے ایک پائیدار میراث چھوڑی۔
-
حدیث ولایت؛
حصۂ چہارم حضرت امام خمینی جامع الاطراف دینی، فکری و سیاسی شخصیت
معاصر ایران اور عالم اسلام کی تابناک فکر کی قافلے میں، ایک نام تاریخ جتنی وسعت رکھتا ہے؛ ایک ایسا رہنما جو سیاست، فقہ اور عرفان میں سماتا نہیں، کیونکہ وہ خود، ان تمام شعبوں کے لئے ایک نئی سرحد تھا۔
-
حدیث ولایت؛
حصۂ سوئم | حضرت امام خمینی جامع الاطراف دینی، فکری و سیاسی شخصیت
معاصر ایران اور عالم اسلام کی تابناک فکر کی قافلے میں، ایک نام تاریخ جتنی وسعت رکھتا ہے؛ ایک ایسا رہنما جو سیاست، فقہ اور عرفان میں سماتا نہیں، کیونکہ وہ خود، ان تمام شعبوں کے لئے ایک نئی سرحد تھا۔
-
حدیث ولایت؛
حصۂ دوئم حضرت امام خمینی جامع الاطراف دینی، فکری و سیاسی شخصیت
معاصر ایران اور عالم اسلام کی تابناک فکر کی قافلے میں، ایک نام تاریخ جتنی وسعت رکھتا ہے؛ ایک ایسا رہنما جو سیاست، فقہ اور عرفان میں سماتا نہیں، کیونکہ وہ خود، ان تمام شعبوں کے لئے ایک نئی سرحد تھا۔
-
حدیث ولایت؛
حصۂ اول | حضرت امام خمینی جامع الاطراف دینی، فکری و سیاسی شخصیت
معاصر ایران اور عالم اسلام کی تابناک فکر کی قافلے میں، ایک نام تاریخ جتنی وسعت رکھتا ہے؛ ایک ایسا رہنما جو سیاست، فقہ اور عرفان میں سماتا نہیں، کیونکہ وہ خود، ان تمام شعبوں کے لئے ایک نئی سرحد تھا۔