تل ابیب
-
جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کے لئے سارے راستے بند، 2000 کی پسپائی دہرایی جا رہی ہے
صہیونی میڈیا اور فوجی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں موجودہ صورتحال اسرائیل کے لیے ایک پیچیدہ تعطل (اسٹریٹجک بحران) کی شکل اختیار کر چکی ہے اور 2000 میں لبنان سے انخلاء جیسی صورتحال دوبارہ پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
-
جنوب تل ابیب میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں واقع جنوبی تل ابیب کے علاقے میں ایک بڑے پیمانے پر آتشزدگی کی اطلاع ملی ہے۔
-
ایران پر اقتصادی پابندیوں میں نرمی کا امکان، اسرائیل میں تشویش میں اضافہ
ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ عبوری معاہدے کے بارے میں بڑھتی ہوئی قیاس آرائیوں کے درمیان اسرائیلی سیاسی اور سیکیورٹی حلقوں میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔
-
قزاقستان کی ایران اور جوہری توانائی ایجنسی کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کی پیشکش
قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکر جنرل رافائل گروسی سے ملاقات کے دوران ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق مسائل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کی حمایت اور تعاون کی پیشکش کی ہے۔
-
تل ابیب کی تہران-واشنگٹن ممکنہ مفاہمت کے بدلے رعایتیں حاصل کرنے کی کوشش
تہران اور واشنگٹن کے درمیان عبوری معاہدے کے امکانات بڑھنے کے ساتھ صہیونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب امریکی انتظامیہ سے ایسی ضمانتیں حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے جن کے تحت ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے کے باوجود لبنان میں اس کی فوجی کارروائیوں کی آزادی برقرار رہے۔
-
صہیونیت کا حتمی زوال؛
بیت شمش میں دھماکے پر دو امریکی ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کا جائزہ
دو سابق امریکی فوجی اہلکاروں نے دو علیحدہ انٹرویوز میں بیت شمش (تل ابیب کے قریب) میں دو رات پیش آنے والے دھماکے کے سلسلے میں مفصل وضاحتیں پیش کی ہیں۔ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ دھماکہ ہرگز کوئی کنٹرول شدہ تخریب کاری نہیں تھا، اور یہ اسرائیل کے میزائل اور دفاعی شعبے سے منسلک ایک فوجی ماحول میں ہوا ہے، اور یہ کسی خاص منصوبے کی ناکامی کی نشاندہی کرتا ہے۔
-
صہیونیت کا حتمی زوال؛
بیت شمش میں ہولناک دھماکے کا سبب نامعلوم! / فرانسیسی نامہ نگار کے انکشافات + ویڈیو
سینیچر اور اتوار کی درمیانی شب ایک انتہائی شدید دھماکے نے مقبوضہ سرزمین میں بیت شمش کو آگ کے شعلوں میں جھونک دیا اور صہیونی آبادکاروں کو وسیع پیمانے پر خوف و وحشت سے دوچار کیا جو اسے ایران کا حملہ سمجھ بیٹھے تھے۔ / فرانسیسی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ اسی بنا پر اس واقعے کے بارے میں مختلف قسم کے نظریات تشکیل پائے ہیں؛ خاص طور پر اس لئے کہ اس سائٹ پر حساس آلات اور فوجی وسائل رکھے جاتے ہیں، جن میں وہ ایٹمی وارہیڈز بھی ہیں جن کا یہاں ذخیرہ بنایا گیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق-4 کی 100ویں لہر؛ امریکی-صہیونی دشمن کے 24 تزویراتی ٹھکانوں پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش
سپاہ پاسداران: یہ کاروائی ہمارے شہید رہبر آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای کو پیش کی گئی اور بحیرہ روم کے سواحل سے لے کر جزیرہ نمائے حجاز کے مشرق تک، امریکی-صہیونی اہداف کو بھاری حملوں کا نشانہ بنایا گیا تاکہ احمق دشمن سمجھ لے کہ ایرانی عوام کے بنیادی ڈھانچوں پر حملہ بہت مہنگا پڑتا ہے۔ / امریکہ کے شرکاء، جو امریکہ اور صہیونیوں کی بے بسی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں، چنانچہ مناسب یہی ہے کہ عبرت لیں اور دشمنان اسلام کے ساتھ تعاون ختم کریں۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق 4 کی 89ویں لہر+ 3؛ رامات گان، حولون، پالماخیم، تل ابیب اور بنی براک میں صہیونی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
وعدہ صادق 4 کی 89ویں لہر کے تیسرے مرحلے میں صہیونی ریاست کے اہم ٹھکانوں پر ـ درست نشانے پر لگنے والے سوپر ہیوی میزائلوں کی بارش کی گئی جن میں ہائپرسونک قیام میزائل، عماد میزائل اور کئی وارہیڈز لے جانے والے قدر میزائل شامل تھے۔
-
تل ابیب میں ایرانی میزائل کی تباہی، بنی براک میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی
صہیونی ذرائع نے نقل کیا ہیکہ ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے میں تل ابیب کے قریب واقع علاقے بنی براک کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
اسرائیل کی حالت نازک ہے، چینیو! نکل جاؤ، چینی سفارتخانہ
مقبوضہ فلسطین میں چینی سفارتخانے نے تمام چینی باشندوں کو فوری طور پر اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت کی۔
-
اگر ایران کی بجلی کو نشانہ بنایا گیا تو اسرائیل میں صرف ایرانی میزائلوں کی چمک دیکھائی دے گی:ایرانی فوج
جنگ کے چوتھے ہفتے میں داخل ہوتے ہی خطے کی صورتحال ایک نئے اور زیادہ پیچیدہ مرحلے میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔گزشتہ تین ہفتوں کے دوران ایران نے اپنے حملوں کو اس انداز میں ترتیب دیا کہ اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام کو کمزور کیا جا سکے اور بعض صورتوں میں اسے مؤثر انداز میں مفلوج بھی کیا جا سکے۔
-
تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، اسرائیلی دفاعی نظام ایک بار پھر ناکام
ایران کی جانب سے حالیہ بڑے پیمانے پر کیے گئے میزائل حملوں میں اسرائیل کے مرکزی علاقوں، خصوصاً تلآویو اور اس کے نواحی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جہاں آسمان کئی گھنٹوں تک میزائلوں کی زد میں رہا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا بیان: خدائے قہار پر توکل کے ساتھ، جمعہ کی صبح سے بن گوریون ایئرپورٹ میں واقع صہیونی ریاست کے اسٹراٹیجک ایئر ٹینکر کے اڈے، مقبوضہ قدس شریف میں امریکی داخلی سیکورٹی کے وزارت خانے، اور تل ابیب میں واقع صہیونی دشمن کے ٹی وی چینل i13 کو بھاری ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس اور تل ابیب؛ صہیونی مراکز پر ایران کے تابڑ توڑ میزائل حملے
صہیونی ذرائع نے آج بدھ کی صبح، ایران کی طرف سے میزائلوں کی دو لہروں کی آمد کی خبر دی۔
-
عراق کی فضاؤں میں امریکی ٹینکر طیارہ بنا نشانہ، تل ابیب میں ہنگامی لینڈنگ
عراقی ذرائع کے مطابق امریکی فضائیہ کا ایک ایندھن بردار طیارہ عراق کی فضائی حدود میں پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے بعد اسے ہنگامی طور پر تل ابیب میں اتارنا پڑا۔
-
وعدہ صادق-4؛
سوپر ہیوی میزائل صہیونی ٹھکانوں پر
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا: ہم نے صہیونی دشمن کو 30 سوپر ہیوی میزائلوں کا نشانہ بنایا۔ یہ میزائل ایک اور دو ٹن وزنی وارہیڈز لے کر دشمن کے سر پر برسائے گئے ہیں اور ان کے ایرو اسپیس کے نگرانی کے نظامات کو منہدم کیا گیا۔
-
-
وعدہ صادق-4؛
شہدائے طریق القدس آپریشن
سپاہ پاسداران نے اپنے بیان میں کہا: قدس کی آزادی قدس اور غاصب اسرائیل کی نابودی کو اللہ کی مدد سے عملی جامہ پہنائیں گے / اطلاعات کے مطابق امریکی دہشت گرد فوج کا ابراہام لنکن طیارہ بردار بحری جہاز، ایران کے میزائلوں کا نشانہ بننے کے بعد نان آپریشنل ہو گیا ہے۔
-
جرمنی کی اپنے شہریوں کو تل ابیب اور بیروت میں سکیورٹی اقدامات کی ہدایت
جرمنی کی وزارتِ خارجہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اپنے شہریوں کو تل ابیب اور بیروت میں فوری حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
یروشلم اور تل ابیب میں صہیونی شہریوں کا نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاج
یروشلم اور تل ابیب میں سینکڑوں صہیونی شہریوں نے وزیراعظم بنیامین نتانیہو کی کابینہ کے خلاف احتجاج کیا، جو بعض مقامات پر پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں تبدیل ہو گیا۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے
اسرائیل میں ایک بار پھر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
تل ابیب میں ہزاروں عرب شہریوں کا صہیونی حکام کے خلاف احتجاج
مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر رہنے والے ہزاروں عرب شہریوں نے ہفتے کی شب تل ابیب میں مظاہرہ کیا، جہاں انہوں نے عرب معاشرے میں بڑھتے ہوئے پرتشدد جرائم، منظم جرائم پیشہ نیٹ ورکس اور اسرائیلی پولیس و حکام کی دانستہ غفلت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
فی الحال اسرائیل کے ساتھ معمول سازی کے خواہاں نہیں ہیں، سعودی شہزادہ
سعودی عرب کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ نے زور دے کر کہا کہ ریاض کا موجودہ حالات میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور اس موقف کی تبدیلی تل ابیب کے رویے میں بنیادی تبدیلی پر منحصر ہے۔
-
وعدہ صادق-3، صہیونیت کا زوال؛
اعتراف، اسکائی نیوز پر: اگر امریکہ نہ ہوتا تو ایران اسرائیل کو مٹا کر رکھ دیتا
ایک سیاسی ماہر نے اسکائی نیوز عربی کے ایک لائیو پروگرام میں ـ اسرائیل کی بقاء میں امریکہ کے فیصلہ کن کردار کے بارے میں اظہار خیال کیا جس کی وجہ سے وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایرانیوں کا وہ ہندسہ '22' جس سے اسرائیلی سٹپٹا جاتے ہیں + ویڈیوز اور تصاویر
ایرانی مسلح افواج نے 12 روزہ جنگ کے دوران میزائل، ڈرون اور سائبر حملوں کا ایک '22 لہروں پر مشتمل سلسلہ' عمل میں لا کر اسرائیل کی گہرائی میں اہم اسٹراٹیجک اہداف کو نشانہ بنایا۔