بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || صہیونی ریاست کے اسٹراٹیجک ایئر ٹینکرز جو بن گوریون ایئرپورٹ میں تعینات ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران اور محور مقاومت پر حملوں کے دوران جنگی طیاروں کی پشت پناہی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔
صہیونی ریاست کی داخلی سلامتی کا وزارت خانہ، وحشی صہیونی ریاست کے کرائسس مینجمنٹ میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے اور صہیونی دشمن کے ٹی وی چینل i13 بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ کے بازوؤں میں سے ایک ہے جو صہیونی ریاست کے نرسینگے اور ایران کے خلاف صہیونی جرائم کا جواز فراہم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ