یمن کی تحریک انصار اللہ کے رہنما سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ خطے میں جاری جنگوں کے پس پردہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ کارفرما ہے، جس کا مقصد مشرقِ وسطیٰ کی نئی تشکیل اور خطے پر غلبہ حاصل کرنا ہے۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے کہا ہے کہ یمن کی خودمختاری اور قومی حقوق کسی بھی صورت قابلِ سودا نہیں ہیں، اور یمنی عوام اپنے جائز حقوق واپس لے کر رہیں گے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے یمن کی اسلامی مقاومت کے نام پیغام میں لکھا: اسلامی جمہوریہ ایران الہی فریضے پر عمل کرتے ہوئے، پورے علاقے سے جنگ کا خطرہ ہٹانے سمیت اپنے عظیم اہداف تک پہنچنے کے لئے، ثابت قدم رہے گا اور اپنے دوستوں اور تمام محاذہائے مقاومت کے مخلص مجاہدوں کی پشت پناہی کرتا رہے گا۔
عراق میں حزبالله لبنان اور یمن کی انصارالله تحریک کا نام سرکاری طور پر دہشت گرد تنظیموں کی ابتدائی فہرست میں شامل کیے جانے اور پھر فوری طور پر ہٹائے جانے نے ملک بھر میں شدید عوامی ردعمل کو جنم دے دیا ہے۔ اسی فیصلے کے خلاف بغداد اور بصرہ میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل بڑے پیمانے کی کار ریلیاں نکالی گئیں
یمنی انصار اللہ تحریک کے رہبر سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی دنیا کو اسرائیل کی طرف سے قطر پر کیے گئے حالیہ حملے سے سبق سیکھنا چاہیے۔
انصاراللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے سینیئر رہنما محمد الفرح نے اتوار کی شام یمن پر صہیونی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی ریاست نے ایک بار پھر ان شہری مراکز کو نشانہ بنایا جس کا فوجی شعبے سے کوئی تعلق نہیں تھا / صہیونیوں نے غزہ کی طرح یمن کو بھی اندھادھند حملوں کا نشانہ بنایا۔