ایران چوتھی عالمی طاقت
-
مغربی ایشیا سے امریکی انخلاء
حصۂ دوئم | ٹرمپ ایران کے ہاتھوں پٹ گیا؛ مشرق وسطیٰ چھوڑنے کا وقت ہے/ خطے کے ممالک اپنا بندوبست خود کریں، امریکی تھنک ٹینک
امریکی کونسل آن فارن ریلیشنز کے قلمکار نے ایران اور امریکہ کی جنگ کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ واشنگٹن کے پاس اب نہ تو مالی صلاحیت ہے اور نہ ہی "مشرق وسطیٰ کی پولیس" کا کردار جاری رکھنے کے لئے ضروری سیاسی ارادہ؛ اور اسے اس خطے میں زیادہ محدود موجودگی پر اکتفا کرنا چاہئے۔
-
امریکی صہیونی بدعہدیاں
ایران کے مذاکراتی وفد کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ ملتوی کر دیا گیا
اس حقیقت کے برعکس کہ 'ایران اور امریکہ کے مفاہمت نامے میں تمام محاذوں پر حملے روکنے پر واضح طور پر زور دیا گیا ہے'، لبنان پر صہیونی ریاست کے حملے جاری ہیں۔
-
مغربی ایشیا سے امریکی انخلاء
حصۂ اول ٹرمپ ایران کے ہاتھوں پٹ گیا؛ مشرق وسطیٰ چھوڑنے کا وقت ہے/ خطے کے ممالک اپنا بندوبست خود کریں، امریکی تھنک ٹینک
امریکی کونسل آن فارن ریلیشنز کے قلمکار نے ایران اور امریکہ کی جنگ کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ واشنگٹن کے پاس اب نہ تو مالی صلاحیت ہے اور نہ ہی "مشرق وسطیٰ کی پولیس" کا کردار جاری رکھنے کے لئے ضروری سیاسی ارادہ؛ اور اسے اس خطے میں زیادہ محدود موجودگی پر اکتفا کرنا چاہئے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ دوئم | ایران - امریکہ کے درمیان مفاہمت نامہ تہران کی فتح کیوں ہے؟
ہمیشہ بین الاقوامی تنازعات کے تجزیئے میں بین الاقوامی تعلقات میں فتح کا تصور سب سے زیادہ متنازعہ تصورات میں سے ایک ہے۔ کلاسیکی حقیقت پسندانہ ادب میں، فتح کی تعریف بنیادی طور پر دشمن پر اپنی مرضی مسلط کرنے، ٹھوس تزویراتی کامیابیاں حاصل کرنے اور تقابلی فوائد (Comparative advantages) کو زیادہ سے زیادہ اونچی سطح پر پہنچانے کے معنی میں کی جاتی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ اول | ایران - امریکہ کے درمیان مفاہمت نامہ تہران کی فتح کیوں ہے؟
ہمیشہ بین الاقوامی تنازعات کے تجزیئے میں بین الاقوامی تعلقات میں فتح کا تصور سب سے زیادہ متنازعہ تصورات میں سے ایک ہے۔ کلاسیکی حقیقت پسندانہ ادب میں، فتح کی تعریف بنیادی طور پر دشمن پر اپنی مرضی مسلط کرنے، ٹھوس تزویراتی کامیابیاں حاصل کرنے اور تقابلی فوائد (Comparative advantages) کو زیادہ سے زیادہ اونچی سطح پر پہنچانے کے معنی میں کی جاتی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ دوئم | معرکۂ مقدسہ سے لے کر سمجھوتے تک؛ تسلیم و تحلیل کی سنگین سازش سے نمٹنے میں ایک قوم کی فتح
آج سب سے اہم حقیقت یہ ہے کہ ایران باقی، زندہ، پائندہ اور قائم و دائم رہا؛ نہ صرف باقی رہا، بلکہ بہت سی پیش گوئیوں اور منصوبوں، سازشوں اور دسیسوں کو بھی باطل کر گیا جو اس کے مستقبل کے لئے تیار کئے گئے تھے۔ یہ وہی نکتہ ہے جس کے بارے میں تاریخ لکھے گی۔۔۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ اول | معرکۂ مقدسہ سے لے کر سمجھوتے تک؛ تسلیم و تحلیل کی سنگین سازش سے نمٹنے میں ایک قوم کی فتح
آج سب سے اہم حقیقت یہ ہے کہ ایران باقی، زندہ، پائندہ اور قائم و دائم رہا؛ نہ صرف باقی رہا، بلکہ بہت سی پیش گوئیوں اور منصوبوں، سازشوں اور دسیسوں کو بھی باطل کر گیا جو اس کے مستقبل کے لئے تیار کئے گئے تھے۔ یہ وہی نکتہ ہے جس کے بارے میں تاریخ لکھے گی۔۔۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ چہارم | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے
ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ سوئم | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے
ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔
-
اسلام آباد مذاکرات
ایران-امریکہ مفاہمت کے استحکام کے لئے کوشاں رہیں گے، پاکستان + رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا
پاکستانی وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمت کا خیرمقدم کرتے ہوئے زور دیا کہ وہ واشنگٹن اور تہران کے مذاکرات میں پیشرفت کو مستحکم کرنے کے لئے ہونے والے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے۔ / ٹرمپ کی ٹرمپیات کا سلسلہ نہیں رکا ابھی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے
ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران کے خلاف امریکہ کی شکست عالمی صارفین کی زبانی + تصاویر
عالمی سطح پر X کے صارفین نے ایران کے ساتھ امریکی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے ایران کے حوالے سے واشنگٹن کے خارجہ پالیسی موقف سے امریکی ریاست کی پسپائی قرار دیا ہے اور وہ اسے ایران کے مقابلے میں امریکہ کی شکست قرار دے رہے ہیں۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ چہارم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ سوئم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ دوئم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
عربوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ اول | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
امریکی حملوں کا زیادہ شدید اور سنگین جواب دیں گے، ڈاکٹر محمد مخبر
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم کے مشیر نے سی این این سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: ایران امریکہ کے کسی بھی ممکنہ حملے کا "زیادہ شدید اور انتہائی سنگین" جواب دے گا۔ / انھوں نے کہا: "جب بھی وہ (امریکی) حملہ کریں گے، ہم زیادہ شدت اور طاقت کے ساتھ جواب دیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ سمجھنا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ اپنی آزادی اور قومی مفادات سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور حملہ آوروں کو ان کے کئے پر پشیمان کر دے گا۔"
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ اگر غلطی کرے تو جنگ کی آگ خطے سے باہر پھیل جائے گی،، جنرل عبداللہی
مرکزی خاتم الانبیا(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکہ ایک بار پھر ایران پر حملہ کرے تو جنگ کی آگ کا دائرہ مشرق وسطیٰ سے بہت آگے پھیل جائے گا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | ایران کی طرف سے 'سمندروں کے نمبردار کی نقصان دہ آزادی' کے لئے قائم کردہ رکاوٹیں
امریکی-صہیونی ریاستوں کی مسلط کردہ جنگ دھیرے دھیرے عالمگیر ہو رہی ہے؛ ایسی جنگ جو ایران میں نظام کی تبدیلی کے مقصد سے ترتیب دی گئی تھی، لیکن اس نے بین الاقوامی نظام کو ہی بدل دیا ہے؛ اور [مغرب کے ہاں کا غیر مطلوبہ] نتیجہ یہ ہؤا کہ طاقت کی مغرب سے مشرق منتقلی کے لئے ماحول سازی ہوئی، جس کے اجزاء اور بنیادیں عیاں ہو چکی ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ کی ٹرمپیات کا ایرانی جواب؛ ہم حملوں کا جواب حملوں سے دیتے ہیں، بلیک میل نہیں ہوتے
امریکی پیڈوفائل امریکی صدر نے کہا ہے کہ اس نے ایران کو اپنے پیش کردہ مسودے پر دستخطوں پر مجبور کرنے کی غرض سے ایران پر حملے کئے ہیں اور اگر دستخط نہ کریں تو کل دوبارہ حملے کرے گا، جس پر ایران عہدیداروں نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم حملوں سے مرعوب ہوکر بلیک میل نہیں ہوتے اور تیرے سامنے سر نہیں جھکاتے بلکہ شدید ترین عسکری کاروائیوں سے تیرےحملوں کا جواب دیتے ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
صہیونی ریاست پر حملہ؛ جو کچھ ہؤا، اس کی عظمت کا ادراک کرنے پر کچھ وقت لگے، ٹریٹا پارسی + تصویر
کوئنسی انسٹی ٹیوٹ کے نائب سربراہ، ٹریٹا پارسی نے اسرائیل پر ایران کے حملوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا: یہ پہلا موقع ہے کہ ایران نے کسی دوسرے ملک (یعنی ایران کے سوا کسی اور سرزمین) پر اسرائیلی حملے کے جواب میں، اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ جنگ کے قواعد تبدیل ہو گئے ہیں۔
-
وعدہ صادق جاری ہے؛
ہم نے 'کاغذ پر جنگ بندی' اور 'میدان میں خلاف ورزی' کا فارمولا درہم برہم کیا ہے، ڈاکٹر قالیباف
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایکس نیٹ ورک پر لکھا: "ہم نے 'کاغذ پر جنگ بندی' اور 'میدان میں خلاف ورزی' کا فارمولا درہم برہم کیا ہے، جب تک کہ تم 'اعتماد سازی' کا ارادہ نیں کروگے ایران کا جواب یہی ہے۔"
-
وعدہ صادق جاری ہے؛
ایران یا لبنان کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزارت خارجہ
وزارت خارجہ نے آج صبح ایک بیان میں ایران کی جانب سے اسرائیلی اہداف کے خلاف دفاعی حملوں کے بارے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ لبنان یا اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صہیونی ریاست کی کوئی بھی شرارت آمیز مہم جوئی، ایران کی بہادر مسلح افواج کے وسیع پیمانے پر تباہ کن جوابی اقدام کا باعث بنے گی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکی ایوان میں جنگ مخالف قرارداد کی منظور پر ٹرمپ طیش میں آگیا!
امریکی ایوان نمائندگان نے "صدر کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے" کی قرارداد کو 208 ووٹوں کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے منظور کر لیا، جس میں ٹرمپ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ امریکی افواج کو ایران کے ساتھ کسی بھی فوجی تصادم سے نکال دے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
مقاومت قدس کی آزادی اور مغربی ایشیا سے اجنبیوں کے ازالے تک جاری ہے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا: "ایرانی کبھی بھی دشمن کے سامنے سر خم نہیں کریں گے، مقاومت قبلۂ اول کی آزادی، صہیونی ریاست کی نابودی اور مغربی ایشیا سے اجنبیوں کے ازالے تک جاری رہے گی۔ / امریکہ ایران کے نئے قواعد قبول کرنے پر مجبور ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ سوئم ایران میں زبردست طاقت کی موجودگی نے ٹرمپ کا لہجہ بدل دیا، سی آئی اے کا سابق افسر
سی آئی اے کے سابق افسر کا ماننا ہے کہ امریکی انٹیلیجنس ادارے اس بات پر یقین کر چکے ہیں کہ انہوں نے ایران کی جوہری صلاحیتوں اور میزائل طاقت کی وسعت کے بارے میں مکمل طور پر غلط تخمینے لگائے تھے، اور یہ واشنگٹن کو ایران کی طاقت اور جوہری تسدید (Nuclear Deterrence) کی وسعت کے بارے میں پہلے سے زیادہ ابہام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار کر دیتا ہے۔ اس نے ٹرمپ کے لہجے میں تبدیلی کو اس تخمیناتی تبدیلی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بس چاہئے کہ عالمی پیمانے پر طاقت کے نئے توازن کو قبول (تسلیم) کر لے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | ایران میں زبردست طاقت کی موجودگی نے ٹرمپ کا لہجہ بدل دیا، سی آئی اے کا سابق افسر
سی آئی اے کے سابق افسر کا ماننا ہے کہ امریکی انٹیلیجنس ادارے اس بات پر یقین کر چکے ہیں کہ انہوں نے ایران کی جوہری صلاحیتوں اور میزائل طاقت کی وسعت کے بارے میں مکمل طور پر غلط تخمینے لگائے تھے، اور یہ واشنگٹن کو ایران کی طاقت اور جوہری تسدید (Nuclear Deterrence) کی وسعت کے بارے میں پہلے سے زیادہ ابہام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار کر دیتا ہے۔ اس نے ٹرمپ کے لہجے میں تبدیلی کو اس تخمیناتی تبدیلی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بس چاہئے کہ عالمی پیمانے پر طاقت کے نئے توازن کو قبول (تسلیم) کر لے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | ایران میں زبردست طاقت کی موجودگی نے ٹرمپ کا لہجہ بدل دیا، سی آئی اے کا سابق افسر
سی آئی اے کے سابق افسر کا ماننا ہے کہ امریکی انٹیلیجنس ادارے اس بات پر یقین کر چکے ہیں کہ انہوں نے ایران کی جوہری صلاحیتوں اور میزائل طاقت کی وسعت کے بارے میں مکمل طور پر غلط تخمینے لگائے تھے، اور یہ واشنگٹن کو ایران کی طاقت اور جوہری تسدید (Nuclear Deterrence) کی وسعت کے بارے میں پہلے سے زیادہ ابہام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار کر دیتا ہے۔ اس نے ٹرمپ کے لہجے میں تبدیلی کو اس تخمیناتی تبدیلی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بس چاہئے کہ عالمی پیمانے پر طاقت کا نیا توازن قبول (تسلیم) کر لے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ نے آبنائے ہرمز کے انتظامی ادارے پر پابندی لگا دی/ بحری قزاقوں کی طرف کی پابندیاں باعث فخر ہیں، پی جی ایس اے + اہم نکتہ
امریکی اقتصادی دہشت گردی کی وزارت "وزارت خزانہ" نے اعلان کیا کہ اس نے خیلج فارس کی آب راہ کے انتظامی ادارے (Persian Gulf Strait Authority [PGSA]) ـ جو اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے عمل کا انتظام کرتا ہے ـ پر پابندی لگائی ہے! / مبصرین کہتے ہیں کہ امریکہ اور اس کے مجرم صدر کی طرف سے پابندیاں لگانے کی نئی لہر کا واضح مطلب یہ ہے کہ امریکہ اس جنگ میں بری طرح ہار گیا ہے اور یہ اقدامات بے بسی اور لاجارگی کی علامت ہیں؛ جبکہ ایران اس جنگ میں فاتح ہوکر ابھرا ہے۔
-
حدیث ولایت؛
ابراہیمی حج
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے حج بیت اللہ کے سلسلے میں پیغام جاری کرکے فرمایا: اس سال مشرکین سے برائت (بیزاری) کی اہمیت دوہری ہے اور امریکہ اور صہیونی ریاست سے برائت کی گہرائی اور وسعت موسم حج (ایام حج) اور میقات حج کے دوران برائت عن المشرکین کے مراسمات سے بڑھ کر ہے اور ایران اور دنیا کے مختلف علاقوں میں، ان مبارک ایام کے دوران، اور اس کے بعد کے ایام میں "مرگ بر امریکہ اور مرگ بر اسرائیل" امت مسلمہ اور دنیا بھر کے مظلومین ـ بالخصوص نوجوانوں ـ کا رائج الوقت نعرہ بن جائے گا۔