امریکی سلطنت کا زوال
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
سات ناکام رائے شماریوں کےبعد، ٹرمپ کی جنگجوئی کے خلاف قرارداد منظور
امریکی سینٹ نے سات ناکام کوششوں کے بعد، ایک قرارداد منظور کر لی جو ایران کے خلاف فوجی حملے جاری رکھنے کو کانگریس کی منظوری سے مشروط کرتی ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہونگے، یورپ
اس سے پہلے فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیر اعظم نے ـ مبینہ طور پر آبنائے ہرمز کھولنے کی غرض سے ـ اپنے طیارہ بردار جہاز مشرق بحیرہ عرب کی طرف روانہ کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کسی بھی یورپی بحری جہاز کے خطے میں آنے کی صورت میں انہیں نشانہ بنانے کی دھمکی دی جس پر ان دو ممالک کے موقف میں تبدیلی آگئی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران کا جواب ناقابل قبول ہے، ٹرمپ نے ہٹلر کی یاد تازہ کر دی / ایرانی دفتر خارجہ کا جواب
ایران نے جارح امریکی ریاست کی طمع کاری کا جواب ارسال کیا، تو ٹرمپ نے کئی پیغامات اور انٹرویوز میں اعلان کہ "ایران کا جواب ناقابل قبول ہے"! / ٹرمپ کے آخری جملے ـ جو جرمنی کے مجرم نازی آمر "اڈولف ہٹلر" کا چربہ تھے ـ امریکہ کے دہشت گرد صدر، جنگی مجرم ٹرمپ کے لئے نئی رسوائی کا باعث بن گئے۔/ آخر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا جواب بھی ملاحظہ ہو۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
غدار اوباما کو گرفتار کرو، ٹرمپ
ٹرمپ نے ایک امریکی صارف کی پسٹ شیئر کرکے اوباما کو غدار قرار دیا اور اس کی گرفتاری پر زور دیا۔
-
ایران جنگ نے زوال پذیر امریکی فوج کو بے نقاب کر دیا
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اگرچہ امریکی فوج پہلے ہی زوال کا شکار تھی، لیکن ایران کے خلاف جنگ نے اس حقیقت کو سب کے سامنے واضح کر دیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران نے ہمیں دکھایا کہ ہماری طاقت محدود ہے / ہم آبنائے ہرمز کو نہیں کھول سکتے، ٹکر کارلسن + ویڈیو
مشہور امریکی ٹی وی میزبان اور صحافی نے کہا: جو کچھ ایران میں ہو رہا ہے وہ درحقیقت امریکی سلطنت کا زوال ہے؛ ہم آبنائے ہرمز کو نہیں کھول سکتے، یہ ایک ناکام تجربہ تھا اور اب اختتام سے گذر رہا ہے کیونکہ ہمیں دکھایا گیا کہ ہماری طاقت لامحدود نہيں بالکل محدود ہے، ہم آبنائے ہرمز کو نہيں کھول سکتے، ہمارے صدر ٹرمپ بھی یہی کہا اور کہا کہ دوسرے جاکر اسے کھول دیں۔
-
ایران نے جنوبی ساحل کے قریب ایف-15 جنگی طیارے کو نشانہ بنایا
ایران کے مشترکہ فضائی دفاعی ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایک F-15 Eagle جنگی طیارے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
آبنائے ہرمز ایجنڈے پر نہ تھا؟!
امریکی جریدے "دی اٹلانٹک" نے اپنی تازہ رپورٹ میں، جس کا عنوان "جنگِ رمضان" رکھا گیا، لکھا ہے کہ خلیج فارس میں جاری حالیہ جنگ نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ جنگی منطق میں کوئی فریق اپنے مخالف کے ردِعمل کو نظرانداز نہیں کر سکتا۔
-
گرتی ہوئی سلطنت؛
اندرونی لڑائی
ایک اقتصادی تجزیہ کار نے امریکی قرضوں کا چارٹ شائع کرکے لکھا کہ ان قرضہ جات پر آنے والی شرح سود دفاعی بجٹ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے اور یہ امریکہ کے وجود کے لئے ـ ایران سے بڑا ـ خطرہ بن سکتا ہے۔
-
محمد بن سلمان اور محمد بن زاید کا خطے میں فوری جنگ بندی پر زور
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید نے خطے میں جاری کشیدگی کے درمیان فوری طور پر جنگ بندی پر زور دیا ہے۔
-
آسٹریلیا نے خلیج فارس میں جنگی جہاز بھیجنے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد کر دی
آسٹریلیا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خلیج فارس کے علاقے میں جنگی جہاز بھیجنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
-
-
امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں کی دوسری لہر کا آغاز
سپاہ پاسداران نے علاقے میں امریکا کے اڈوں پر میزائل حملوں کی دوسری لہر شروع کردی ہے
-
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ چہارم | ٹرمپ حکومت امریکی اخلاقی-روحانی انحطاط کا مصداق / ممدانی، تبدیلی کی نوید / ایران اور امریکہ کے عوام امن کے پیامبر ہو سکتے ہیں! سینڈر ہیکس
فعال امریکی کارکن، سینڈر ہیکس کہتے ہیں: اگر ایران اور امریکہ جغرافیائی-سیاسی تصور میں دشمن سمجھے جاتے ہیں، لیکن ان دو ملکوں کی قومیں این دوسرے کے لئے ـ امن و سلامتی کے حصول کے لئے ـ شرکاء بن سکتی ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ سوئم | ٹرمپ حکومت امریکی اخلاقی-روحانی انحطاط کا مصداق / ممدانی، تبدیلی کی نوید / ایران اور امریکہ کے عوام امن کے پیامبر ہو سکتے ہیں! سینڈر ہکس
فعال امریکی کارکن، سینڈر ہکس کہتے ہیں: اگر ایران اور امریکہ جغرافیائی-سیاسی تصور میں دشمن سمجھے جاتے ہیں، لیکن ان دو ملکوں کی قومیں این دوسرے کے لئے ـ امن و سلامتی کے حصول کے لئے ـ شرکاء بن سکتی ہیں۔
-
حدیث ولایت؛
امریکی جہازوں سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو انہیں سمندر کی تہہ تک پہنچا سکتا ہے، امام خامنہ ای
رہبر معظم انقلاب نے امریکیوں کی دھمکی اور اقدام یعنی ایران کی طرف جنگی جہاز بھیجنے کے بارے میں فرمایا: بحری جہاز یقیناً ایک خطرناک شیۓ ہے لیکن اس سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو بحری جہاز کو [ڈبو کر] سمندر کی گہرائی میں پہنچا سکتا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | ٹرمپ حکومت امریکی اخلاقی-روحانی انحطاط کا مصداق / ممدانی، تبدیلی کی نوید / ایران اور امریکہ کے عوام امن کے پیامبر ہو سکتے ہیں! سینڈر ہکس
فعال امریکی کارکن، سینڈر ہکس کہتے ہیں: اگر ایران اور امریکہ جغرافیائی-سیاسی تصور میں دشمن سمجھے جاتے ہیں، لیکن ان دو ملکوں کی قومیں این دوسرے کے لئے ـ امن و سلامتی کے حصول کے لئے ـ شرکاء بن سکتی ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | میرے ملک کے مستقبل کا تحفظ امپریلزم کی نابودی سے مشروط ہے، امریکی صحافی کیلب ماپین
کیلب ماپین (Caleb Maupin) کہتے ہیں: اسلامی جمہوریہ ایران اللہ کے سامنے سرتسلیم خم کرکے مغربی سرمایہ داری اور استعمار سے آزاد ہو گیا اور دنیا کے بہت سے لوگوں کے لئے ناانصافی کے خلاف جدوجہد کی علامت ہے۔ امریکہ کی سابقہ جمہوریاؤں کی تاریخ گواہ ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکی کی موجودہ سلطنت ـ اپنے بنیادی بیانیے ـ یعنی اسرائیل کے وجود ـ کے ساتھ [مل کر] عنقریب اختتام پذیر ہوگی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | میرے ملک کے مستقبل کا تحفظ امپریلزم کی نابودی سے مشروط ہے، امریکی صحافی کیلب ماپین
کیلب ماپین (Caleb Maupin) کہتے ہیں: اسلامی جمہوریہ ایران اللہ کے سامنے سرتسلیم خم کرکے مغربی سرمایہ داری اور استعمار سے آزاد ہو گیا اور دنیا کے بہت سے لوگوں کے لئے ناانصافی کے خلاف جدوجہد کی علامت ہے۔ امریکہ کی سابقہ جمہوریاؤں کی تاریخ گواہ ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکی کی موجودہ سلطنت ـ اپنے بنیادی بیانیے ـ یعنی اسرائیل کے وجود ـ کے ساتھ [مل کر] عنقریب اختتام پذیر ہوگی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | امریکی سلطنت زوال پذیر ہے ٹرمپ کے سوشل میڈیا پیغامات علمی معذوری کا اظہار ہیں، پروفیسر گِریگ سائمنز
گِریگ سائمنز، سیاسی سائنسدان، کہتے ہیں کہ امریکی سلطنت زوال پذیر ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ سلطنت عالمِی جنوب کے ممالک پر قابو پانے اور دباؤ ڈالنے کی کوشش ترک کردے گی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | امریکی سلطنت زوال پذیر ہے ٹرمپ کے سوشل میڈیا پیغامات ادراکی معذوری کا اظہار ہیں، پروفیسر گِریگ سائمنز
گِریگ سائمنز، سیاسی سائنسدان، کہتے ہیں کہ امریکی سلطنت زوال پذیر ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ سلطنت عالمِی جنوب کے ممالک پر قابو پانے اور دباؤ ڈالنے کی کوشش ترک کردے گی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ چہارم | عالمی مفکرین کی نظریں ایران پر لگی ہیں، امریکہ غلام پروری اور نسل کشی پرقائم ہؤا ہے، ایرک والبرگ
نامہ نگار، مصنف، مشرق وسطی اور روس کے امور کے ماہر ایرک والبرگ کہتے ہیں: "امریکہ غلام پروری، نسل کشی اور جنگ کی بنیاد پر قائم ہؤا ہے جس سے، اس سے بہتر کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔ مغرب میں ـ دنیاوی بقاء کی پاسداری کے لئے ـ بہت دانشوروں اور مفکرین کی نظریں ایران پر لگی ہوئی ہیں۔
-
حصۀ سوئم | عالمی مفکرین کی نظریں ایران پر لگی ہیں، امریکہ غلام پروری اور نسل کشی پرقائم ہؤا ہے، ایرک والبرگ
نامہ نگار، مصنف، مشرق وسطی اور روس کے امور کے ماہر ایرک والبرگ کہتے ہیں: "غلام پروری" (Slavery)، نسل کشی اور جنگ کی بنیاد پر قائم ہؤا ہے جس سے، اس سے بہتر کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔ مغرب میں ـ دنیاوی بقاء کی پاسداری کے لئے ـ بہت دانشوروں اور مفکرین کی نظریں ایران پر لگی ہوئی ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | عالمی مفکرین کی نظریں ایران پر لگی ہیں، امریکہ غلام پروری اور نسل کشی پرقائم ہؤا ہے، ایرک والبرگ
نامہ نگار، مصنف، مشرق وسطی اور روس کے امور کے ماہر ایرک والبرگ کہتے ہیں: "غلام پروری" (Slavery)، نسل کشی اور جنگ کی بنیاد پر قائم ہؤا ہے جس سے، اس سے بہتر کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔ مغرب میں ـ دنیاوی بقاء کی پاسداری کے لئے ـ بہت دانشوروں اور مفکرین کی نظریں ایران پر لگی ہوئی ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | عالمی مفکرین کی نظریں ایران پر لگی ہیں، امریکہ غلام پروری اور نسل کشی پرقائم ہؤا ہے، ایرک والبرگ
نامہ نگار، مصنف، مشرق وسطی اور روس کے امور کے ماہر ایرک والبرگ کہتے ہیں: "غلام پروری" (Slavery)، نسل کشی اور جنگ کی بنیاد پر قائم ہؤا ہے جس سے، اس سے بہتر کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔ مغرب میں ـ دنیاوی بقاء کی پاسداری کے لئے ـ بہت دانشوروں اور مفکرین کی نظریں ایران پر لگی ہوئی ہیں۔
-
ایک سلطنت کا زوال؛
دنیا امریکی سلطنت کا زوال اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے، جو بائیڈن کی اسٹاف اسسٹنٹ
جو بائیڈن کی سابق اسٹاف اسسٹنٹ تارا ریڈ نے پیر کے روز ریاستہائے متحدہ میں حالیہ واقعات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عوام لامتناہی جنگوں سے تھک چکے ہیں۔
-
امریکہ کا زوال؛
تصویری خبر | نوجوان امریکی اپنے ملک کی غلط سمت میں جانے سے پریشان!
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایکس کے ایک صارف نے لکھا: کیا آپ جانتے تھے؟ ۔۔۔ زیادہ تر نوجوان امریکی اپنے ملک کی غلط سمت میں جاکر بھٹکنے، جمہوریت کی افادیت کو کم، کانگریس جیسے اداروں پر اعتماد کو کم، اور ٹرمپ کی مقبولیت بہت محدود کو سمجھتے ہیں، ان کے سب سے اہم خدشات میں معیشت، حکومت کی تاثیر اور امیگریشن جیسے مسئلہ شامل ہیں اور جمہوریت کی اہمیت گذشتہ سالوں کے مقابلے میں بہت کم ہوئی ہے۔
-
مغربی تہذیب کا زوال سنت الہیہ؛
مغربی تہذیب کے زوال کی ایک علامت اور
نیویارک کے میئر کے انتخابات میں "زہران ممدانی" کی جیت کا الٰہی سنتوں اور اہل بیت (علیہم السلام) کی تعلیمات کی روشنی میں جائزہ لیا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ ایک مقامی تبدیلی سے آگے بڑھ کر، 'لبرل مغربی نظام کے اندر تبدیلی' کی علامت ہے اور طاقت کی گردش اور مستکبروں کے زوال کے حوالے سے سنت الٰہیہ کے مظاہر میں سے ہے۔
-
اسرائیل امریکہ کا مالک!
اسرائیل ٹرمپ کا مالک ہے، امریکی نظریہ ساز + ویڈیو
بین الاقوامی تعلقات کے نظریہ ساز اور شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر جان میئرشیمر نے کہا کہ اسرائیلی لابی امریکی صدر، نائب صدر اور وزیر خارجہ کی مالکن ہے۔