اسرائیل
- 
                                      اسرائیلی فٹ بال بھی خونی؛ زخمیوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی + ویڈیواسرائیلی میڈیا نے تل ابیب ڈربی میں یہودی آبادکاروں کے درمیان ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔ 
- 
                                      غزہ میں جنگ بندی کے بعد اسرائیلی حملے میں امریکہ بھی ملوث تھاامریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر حالیہ حملوں سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کو پیشگی اطلاع دی تھی۔امریکی نشریاتی ادارے آکسیوس (Axios) نے اتوار کو اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ اسرائیل نے غزہ پر تازہ حملوں سے قبل امریکی حکومت کو باخبر کر دیا تھا۔ 
- 
                                      اسرائیل امریکہ کی پراکسی فورس؛'اسرائیل امریکہ کی پراکسی فورس' ہے، ڈونلڈ ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج غزہ کی فائر بندی کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ امریکہ کی "پراکسی فورسز" مزاحمتی تحریک حماس کو غیر مسلح کر رہی ہیں۔ 
- 
                                      ہم جنگ بندی تمام شقوں پر عمل پیرا ہیں،اسرائیل معاہدے کی خلاف ورزی بند کر دے:حماسفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل طور پر عمل پیرا ہے۔ 
- 
                                      کارٹون | اسرائیل کو سیاسی میدان میں بچانے کی ٹرمپی کوششیںبین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || تجزیہ کار ناصر کنعانی نے X نیٹ ورک پر لکھا: "غزہ میں ہونے والی پیش رفت سے ظاہر ہؤا کہ اسرائیل کی شکست اور ذلت صرف 7 اکتوبر تک محدود نہیں رہی۔ غزہ کے خلاف جنگ کے دوران حماس اور فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے اپنی غیر معمولی فوجی، سیکورٹی، سیاسی، ابلاغیاتی اور سروس مینجمنٹ کے ساتھ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو مغلوب کردیا۔ ٹرمپ اسرائیل کو بچانے اور سیاسی میدان میں فوجی شکست کی تلافی کے لئے کوشاں ہیں۔" 
- 
                                      بین الاقوامی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ جاری رہے گا:جنوبی افریقہجنوبی افریقہ کے صدر سیریل رامافوسا نے واضح کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے باوجود اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف (ICJ) لاهے میں زیرِ التوا مقدمے کی پیروی جاری رہے گی۔ 
- 
                                      فلسطینیوں کی آزادی، عزت اور فلاح پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے:پاکستانی وزیر اعظموزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، عزت و وقار اور خوشحالی ہمیشہ سے پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون رہی ہے اور رہے گی۔ 
- 
                                      پاکستانی چینلز پر اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کی براہ راست نشریات پر،پاکستانی فعالین کی شدید مخالفتپاکستان کے سیاسی رہنماؤں اور فعالین نے فلسطینی مزاحمت کی مضبوط روح کی تعریف کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے اسرائیلی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی براہ راست تقریر نشر کرنے والے چند پاکستانی ٹی وی چینلز پر شدید تنقید کی ہے۔ 
- 
                                      تصویری خبر |ہندوستان کے شہر پٹنہ میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہاہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ 
- 
                                      جماعت اسلامی ہند نے غزہ کی تعمیر نو، انصاف اور حقیقی فلسطینی خودمختاری کا کیا مطالبہجماعت اسلامی ہند کے سربراہ سید سعادت اللہ حسینی میڈیا کے لیے جاری اپنے بیان میں کہا کہ ہم اس جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں جو غزہ کے تباہ حال عوام کے لیے ایک طویل انتظار کے بعد راحت کا موقع لے کر آئی ہے۔ 
- 
                                      دنیا کے کونسے ممالک اسرائیلی حکومت سے زیادہ نفرت کرتے ہیں؟دنیا کے مختلف ممالک میں تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف نفرت میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ 
- 
                                      پونے میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا بھارت سے اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہبھارت کے شہر پونے میں درجنوں افراد نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارت سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور دفاعی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ 
- 
                                      اسرائیلی سفارتکار فوری طور پر ملک چھوڑیں، تجارتی معاہدہ ختم: کولمبیاکولمبیا کے صدر گوستاوو پترو نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ ختم کر رہا ہے اور تمام اسرائیلی سفارتکاروں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ 
- 
                                      دنیا کے 48 معروف فٹبالرز کی اسرائیل کو بین الاقوامی مقابلوں سے نکالنے کی درخواستچالیس سے زائد معروف فٹبال کھلاڑیوں نے یورپی فٹبال ایسوسی ایشن (یوفا) کو ایک مشترکہ بیانیہ بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی کلبز اور ٹیموں کو بین الاقوامی فٹبال مقابلوں سے خارج کیا جائے۔ 
- 
                                      وزیر اعظم مودی نے غزہ جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کے نئے منصوبے کی حمایت کیوزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دو سال سے جاری غزہ جنگ کو ختم کرنے کے 'جامع منصوبے' کا خیرمقدم کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ٹرمپ کا منصوبہ فلسطینی اور اسرائیلی عوام کے لیے "طویل مدتی اور دیرپا امن کی راہ ہموار کرتا ہے۔ 
- 
                                      یمن نے میزائل اور ڈرونز سے اسرائیل کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایایمن کے مسلح افواج کے اعلامیے کے مطابق یمنی فوج نے اسرائیل کے مختلف علاقوں کو بالِسٹک خوشۂ بار میزائل کے ذریعے اور دوسرا ڈرون حملوں کے ذریعے کا نشانہ بنایا 
- 
                                      غزہ میں صہیونی فوج کا وحشیانہ اقدام، روزانہ 17 بمب سے بھری گاڑیاں تباہانسانی حقوق کی تنظیم یورپمدیترانیہ ہیومن رائٹس واچ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل روزانہ اوسطاً 17 بمب سے بھری گاڑیاں غزہ شہر میں دھماکہ خیز مواد کے ساتھ تباہ کرتا ہے۔ 
- 
                                      
- 
                                      ۷۵۰۰ عرب و یہودی کارکنوں کا مطالبہ، فلسطین کو تسلیم کیا جائےمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ۷۵۰۰ سے زائد عرب اور یہودی کارکنوں نے ایک مشترکہ درخواست پر دستخط کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد ریاستِ فلسطین کو فوری طور پر تسلیم کیا جائے اور غزہ کے خلاف جاری نسل کشی کی جنگ کو روکا جائے۔ 
- 
                                      اسرائیل کے اقتصادی زوال کے متعلق نیتن یاہو کے اعتراف سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ میں زلزلے جیسے اثراتاسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے اقتصادی تنہائی اور خود کفالت کی ضرورت سے متعلق بیان نے اس کے بازار خاص طور پر اسٹاک مارکیٹ میں زلزلے کی مانند اثر ڈالا ہے۔ 
- 
                                      
- 
                                      اسرائیل کو کسی بھی کھیل یا ثقافتی پروگرام میں شرکت کی اجازت نہیں دی جانی چاہیےسپین کی نائب وزیراعظم یولانڈا دیاز نے واضح کہا ہے کہ اسرائیل کو کسی بھی کھیلوں یا ثقافتی ایونٹ میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب سپین میں فلسطین کے حق میں ہونے والے بڑے مظاہروں کی وجہ سے دوچرخه رانی کے مشہور مقابلے ووئلٹا کا فائنل مرحلہ منسوخ کرنا پڑا۔ 
- 
                                      اسرائیل کا قطر پر حملہ،مفاہمت پسند عرب ریاستوں کے لیے خطرے کی گھنٹیمعروف فلسطینی تجزیہ کار اور اخبار رای الیوم کے ایڈیٹر انچیف عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا حالیہ حملہ قطر کی خودمختاری پر نہ صرف ایک کھلی جارحیت ہے بلکہ اس نے کئی اہم حقائق بھی آشکار کر دیے ہیں۔ 
- 
                                      وزیر خارجہپاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتاپاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم نہیں کرتا، اور فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی رکھتا ہے 
- 
                                      ہولوکاسٹ سے غزہ تک کا تسلسل اور کیا اسرائیل کا حباب پھٹنے والا ہے؟برطانوی اخبار گارڈین میں شائع ہونے والے ایک تجزیے میں اسرائیلی صحافی اور تجزیہ نگار نوام شیزاف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل ایک میڈیا اور فکری حباب میں قید ہو چکا ہے، جس کی وجہ وہ غزہ میں ہونے والے مظالم اور اس جنگ کے اثرات کو نظر انداز کر رہا ہے