اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

21 اپریل 2024

11:42:41 AM
1452926

ایران اور افغانستان کے بغل میں، دو امریکی فضائی اڈے؟ پاکستانی سیاستدان کا دعویٰ

ایک پاکستانی رکن پارلیمانن نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے بلوچستان میں، ایران اورو افغانستان کی سرحدوں کے قریب، دو فضائی آڈے امریکہ کے سپرد کئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، تحریک انصاف کے راہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور افغانستان کے خلاف اقدامات کے لئے امریکہ کو بلوچستان میں دو اڈے دیئے ہیں جو ان دو ملکوں کی سرحدوں کے قریب واقع ہوئے ہیں۔

انھوں نے یہ بھی کہ عمران خان کی سابقہ حکومت گرانے اور پاکستان میں مبینہ رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب نے بھی امریکہ کا ساتھ دیا تھا۔

۔۔۔۔۔

110