-
حرمِ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے نئے صحن کا افتتاح + تصاویر اور ویڈیو
شام کے دارالحکومت دمشق میں عقیلۂ بنی ہاشم سیدہ زینب بنت امیرالمؤمنین (علیہما السلام) کے حرم مقدس کے صحن کی تعمیر کا کام ـ جو کئی سال قبل شروع ہؤا تھا ـ مکمل ہو گیا ہے اور اس صحن کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ہے۔
-
ویڈیو | حزب اللہ کے میڈیا سیل کے انچارج شہید محمد عفیف النابلسی کا جسد خاکی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ حزب اللہ کے میڈیا سیل کے انچارج شہید محمد عفیف النابلسی کا جسد خاکی۔
-
ویڈیو | صہیونی قابض فوج کی جانب سے جنوب لبنان پر بمباری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، قابض صہیونی فوج ،جنوب لبنان میں عام شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے جس کی وجہ سے شہر کا انفرا اسٹکچر مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے۔
-
ویڈیو| غزہ میں صہیونی فوج کی بمباری سے 9 سالہ بچی معجزے کو طور پر بچ گئی۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،صہیونی فوج نے مغربی غزہ میں بمباری کی جس کے نتیجہ میں ایک بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ۔ باقی خاندان کے تمام افراد شہید ہوگئے۔
-
ویڈیو| غزہ میں ملبے تلے شخص کو بچانے کی کوشش
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،غزہ کے مغربی حصے میں اسرائیلی قابض فوج کی جارحیت کی وجہ سے ایک شخص کو ملبے تلے سے ریسکیو کیا جا رہا ہے۔
-
ویڈیو| القسام بریگیڈز کے مجاہدین کی شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں صیہونی افواج کے ساتھ جھڑپیں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، القسام بریگیڈز کے مجاہدین کی شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں صیہونی افواج کے ساتھ جھڑپوں میں کچھ صہیونی فوجی ہلاک اور کچھ زخمی ہوئے۔
-
ویڈیو| انگلینڈ کے شہر مانچسٹرمیں غزہ اور لبنان کے حق میں احتجاج
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، انگلینڈ کے شہر مانچسٹرمیں غزہ اور لبنان کے حق میں احتجاج کیا اور مظاہرین نے اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غزہ میں اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
مولانا شیر محمد مقدسی صاحب کی ابنا نیوز سے گفتگو
مولانا شیر محمد مقدسی صاحب کی ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ : شہدا کی شہادت سے حزب اللہ کمزور نہیں ہوگی بلکہ بہت زیادہ مضبوط ہوئی ہے ۔
-
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما سید شیدا حسین کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مولانا سید شیدا حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہاشم صفی الدین اور سید حسن نصرا للہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ میدان جنگ میں مزید طاقتور بن کر ابھری ہے ۔ حزب اللہ دشمن کو عبرتناک شکست سے دوچار کر بھی رہی ہے ارو آگے بھی کریگی انشاء اللہ ۔
-
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مولانا علی محمد رضوانی کی ابنا نیوز کے ساتھ گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مولانا علی محمد رضوانی نے کہا کہ : تمام مسلمانوں کو سمجھنا چاہئے کہ آمریکہ اور اسرائیل اسلام کے دشمن ہیں۔ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد مقاومت کا سفرنہیں رکے گا، سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ کی شہادت کی وجہ سے مقاومت مزید طاقتور ہوگئی ہے۔
-
ویڈیو ، تصویر| حزب اللہ کا مقبوضہ فلسطین کے شہر نھاریہ پر ڈرون حملہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر نھاریہ پر ڈرون حملہ جس کے وجہ سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ۔
-
طوفان الاقصی؛
ایک لبنانی خاتون کا پیغام اپنے تباہ شدہ گھر کے ویرانے سے + ویڈیو
"یہ "اسرائیلی" ریاست کے ہاتھوں تباہ ہونے کے بعد، پہلی مرتبہ اپنے گھر کے ویرانے پر حاضر ہوئی ہیں، نہ تو مجھے غم و و اندوہ کا احساس ہے، نہ میں اداس ہوں، لیکن جو کچھ میں جانتی ہوں وہ یہ ہے کہ ہم ہی اس ملک اور اس سرزمین کے لوگ ہیں"۔
-
فرانسیسی عوام کی فلسطین کے ساتھ بیعت اور اسرائیل سے نفرت + تصویر اور ویڈیو
صہیونیت اور یہودیت اپنا بیانیہ مسلط کرنے اور یہودی-دشمنی کا لیبل لگا کر اقوام عالم کو خاموش کرانے کی قوت کھو بیٹھی ہے، وہ اب جو بھی کرتی ہے، اس کا اثر الٹ جاتا ہے اور مصائب یکےبعددیگرے اس کے اپنے گلے پڑتے ہیں۔ گویا فلسطینی خون ـاگرچہ مسلمانوں کو موت کی نیند سے نہیں جگاسکاـ مگر اقوام عالم کو بیدارکرچکاہے۔ صہیونیوں نے فٹبال میچ کے بہانے فرانس میں طاقت کامظاہرہ کرناچاہا، ہالینڈ کی طرح، لیکن ہالینڈ ہی طرح ان کی رسوائی کاڈھول بج اٹھا۔ فرانسیسی عوام تاریخی اقدام کرکے صہیونی جرائم کے خلاف کھڑے ہو گئے۔
-
ویڈیو| غزہ میں اسرائیلی غاصب فوج کی جارحیت
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،غزہ میں اسرائیلی غاصب فوج نے ایک اسکول کو نشانہ بنایا جس میں فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی ۔
-
ویڈیو| بیروت کے جنوب میں اسرائیلی فوج کی بمباری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی الچیاہ کے علاقے میں اسرائیلی غاصب فوج نے رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔
-
ویڈیو|لبنان کے علاقے جنوبی بیروت میں اسرائیلی جارحیت
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسرائیلی غاصب فوج نے جنوب بیروت میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا ۔
-
ویڈیو | ابنا کی کچھ اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ اہم تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
طوفان الاقصی؛
ویڈیو | امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن یمن کے کروز میزائلوں کا نشانہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | امریکی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن (CVN72) یمنی افواج کے کروز میزائلوں کا نشانہ بنا جس سے اس کو خاصا نقصان پہنچا لیکن نقصان کی تفصیلات کو سینسر کیا جا رہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ امریکی بحری جہاز بحیرہ عرب سے پسپائی پر مجبور ہوئے ہیں۔/110
-
ویڈیو| جنوبی غزہ کے علاقے مواسی میں اسرائیلی فضائی حملے میں دو فلسطینی بچے شہید، 10 زخمی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ، جنوبی غزہ کے علاقے مواسی میں کیمپ پر اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے بمباری کی گئی جس کے نتیجہ میں دو فلسطینی بچے شہید 10 زخمی ہوگئے۔
-
ویڈیو | حزب اللہ نے فادی 6 میزائل کی رونمائی کردی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ، حزب اللہ نے فادی 6 میزائل کی رونمائی کردی جو 140 کلومیٹر دور ہدف کو آسانی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ویڈیو | حزب اللہ کا مقبوضہ حیفہ پر کامیاب حملہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ حزب اللہ کا مقبوضہ حیفہ پر کامیاب ڈرون حملہ
-
ویڈیو| حزب اللہ کے حملوں سے مقبوضہ نھاریہ میں 2 صہیونی ہلاک
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،حزب اللہ کے حملوں سے مقبوضہ نھاریہ میں 2 صہیونی ہلاک اور 9 افراد زخمی ہوئی ہے۔
-
ویڈیو| غزہ شہر کے نصیرات علاقے میں صہیونی فوج نے رہائشی عمارتوں کو ملبے کا ڈھیر بنادیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ شہر کے نصیرات علاقے میں صہیونی فوج نے رہائشی عمارتوں کو ملبے کا ڈھیر بنادیا
-
ویڈیو| جنوبی لبنان کے سرحد پر حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی بلڈوزر کو نشانہ بنالیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جنوبی لبنان کے سرحد پر کفر کلہ کے مقام پر حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی بلڈوزر کو نشانہ بنایا
-
ویڈیو| غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی دہشت گردی میں فلسطینی بچے شہید ہو گئے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ کی پٹی میں صہیونی فوج کی بمباری کی وجہ سے فلسطینی بچے شہید ہوگئے ۔
-
ویڈیو| برطانیہ کے شہر برسٹل میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،برطانیہ کے شہر برسٹل میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزروں افراد نے شرکت کی ۔ مظاہرین نے کہا کہ اسرائیلی غاصب ریاست کو اسلحہ کی فراہمی بند کرنے چاہئے۔
-
شیردل لبنانی بچہ نیتن یاہو سے مخاطب ہو کر؛
ویڈیو نیوز | میں اگر شہید ہوجاؤں تو سید حسن شہید کی مانند، ہو جاؤں گا
ایک شیردل لبنانی بچے نے نیتن یاہو سے مخاطب ہو کر کہتا ہے: میں اگر شہید ہوجاؤں تو اپنے جد شہید حسن نصر اللہ کی طرح ہوجاؤں گا، تم ہر جگہ بمباری کرتے ہو، کیا تم خدا سے نہیں ڈرتے۔
-
ویڈیو| اسرائیلی شہر حیفہ (مقبوضہ فلسطین) پر حزب اللہ کے حملوں کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسرائیلی شہر کریات شمون(مقبوضہ فلسطین) پر حزب اللہ کے حملوں کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔
-
ویڈیو | جرمن پولیس کی غنڈہ گردی فلسطین کے حامیوں کی گرفتاری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جرمن میں عام شہریوں نے فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر جرمن پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
-
ویڈیو| صہیونی غاصب فوج نے جنوب لبنان میں گاؤں کو مکمل تباہ کردیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،اسرائیلی غاصب فوج نے جنوب لبنان میں یک گاؤں کو مکمل تباہ کردیا ۔