14 نومبر 2024 - 08:17
ویڈیو | امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن یمن کے کروز میزائلوں کا نشانہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | امریکی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن (CVN72) یمنی افواج کے کروز میزائلوں کا نشانہ بنا جس سے اس کو خاصا نقصان پہنچا لیکن نقصان کی تفصیلات کو سینسر کیا جا رہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ امریکی بحری جہاز بحیرہ عرب سے پسپائی پر مجبور ہوئے ہیں۔/110