
16 نومبر 2024 - 15:32
News ID: 1505008
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مولانا علی محمد رضوانی نے کہا کہ : تمام مسلمانوں کو سمجھنا چاہئے کہ آمریکہ اور اسرائیل اسلام کے دشمن ہیں۔ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد مقاومت کا سفرنہیں رکے گا، سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ کی شہادت کی وجہ سے مقاومت مزید طاقتور ہوگئی ہے۔
