
16 نومبر 2024 - 16:33
News ID: 1505066
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مولانا سید شیدا حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہاشم صفی الدین اور سید حسن نصرا للہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ میدان جنگ میں مزید طاقتور بن کر ابھری ہے ۔ حزب اللہ دشمن کو عبرتناک شکست سے دوچار کر بھی رہی ہے ارو آگے بھی کریگی انشاء اللہ ۔
