18 نومبر 2024 - 15:41
News ID: 1505733
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، قابض صہیونی فوج ،جنوب لبنان میں عام شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے جس کی وجہ سے شہر کا انفرا اسٹکچر مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے۔