13 نومبر 2024 - 15:44
ویڈیو| جنوبی غزہ کے علاقے مواسی میں اسرائیلی فضائی حملے میں دو فلسطینی بچے شہید، 10 زخمی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ، جنوبی غزہ کے علاقے مواسی میں کیمپ پر اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے بمباری کی گئی جس کے نتیجہ میں دو فلسطینی بچے شہید 10 زخمی ہوگئے۔