18 نومبر 2024 - 15:13
ویڈیو| القسام بریگیڈز کے مجاہدین کی  شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں صیہونی افواج کے ساتھ جھڑپیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، القسام بریگیڈز کے مجاہدین کی شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں صیہونی افواج کے ساتھ جھڑپوں میں کچھ صہیونی فوجی ہلاک اور کچھ زخمی ہوئے۔