18 نومبر 2024 - 15:32
News ID: 1505730
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،صہیونی فوج نے مغربی غزہ میں بمباری کی جس کے نتیجہ میں ایک بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ۔ باقی خاندان کے تمام افراد شہید ہوگئے۔