11 نومبر 2024 - 14:26
News ID: 1503440
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جرمن میں عام شہریوں نے فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر جرمن پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔