ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ترکیہ کے اندر سے خطرے کی گھنٹی بج اٹھی / "انقرہ کو بچاؤ " کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں! 

    کیا انقرہ-تل ابیب ہنی مون اختتام پذیر ہورہا ہے؛ 

    ترکیہ کے اندر سے خطرے کی گھنٹی بج اٹھی / "انقرہ کو بچاؤ " کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں! 

    ترکیہ کے اندر سے خطرے کی گھنٹی بج اٹھی ہے، جس میں داخلی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے اور خاص طور پر خطے میں اسرائیلی جارحیت کے پھیلاؤ کے بعد، اسرائیل کے ممکنہ حملوں کے خلاف انقرہ سے تیار رہنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، / ترکیہ کی اپوزیشن نے بھی غاصب صہیونی ریاست کے رویے کو ترکیہ کی قومی سلامتی کے لئے براہ راست خطرہ قرار دیا ہے۔

    2025-07-11 02:34
  • حزب اللہ کا کا اسلحہ صہیونی تسلط سے لبنان کی حفاظت کرتا ہے / صہیونی ریاست سے منسلک جہازرانی کو سید الحوثی کا انتباہ

    الیمن وما ادراک ما اليمن؛

    حزب اللہ کا کا اسلحہ صہیونی تسلط سے لبنان کی حفاظت کرتا ہے / صہیونی ریاست سے منسلک جہازرانی کو سید الحوثی کا انتباہ

    انصار اللہ یمن کے قائد نے اپنے بیان میں دیرالبلح میں صہیونی ریاست کے وحشیانہ جرائم اور عام شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی اور اس کے "مغربی تہذیب کی عظیم رسوائی" قرار دیا۔ انھوں نے غزہ کے انسانی محاصر کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ یمن نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ٹھکانوں کو 45 جدید میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ انھوں نے صہیونی ریاست کے ساتھ تعاون کرنے والی جہازران کمپنیوں کو قطعی طور پر خبردار کیا۔

    2025-07-11 02:32
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom