18 نومبر 2024 - 15:21
News ID: 1505725
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،غزہ کے مغربی حصے میں اسرائیلی قابض فوج کی جارحیت کی وجہ سے ایک شخص کو ملبے تلے سے ریسکیو کیا جا رہا ہے۔