ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • علاقائی ممالک بتدریج امریکہ سے دور ہوتے جائیں گے، ترجمان سپاہ پاسداران

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    علاقائی ممالک بتدریج امریکہ سے دور ہوتے جائیں گے، ترجمان سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: "ان کے درمیان پہلے سے موجود معاہدے اور وعدے ہیں، اور شاید انہیں ابھی بھی امریکہ سے کچھ امیدیں وابستہ ہیں۔ یہی عوامل انہیں فوری طور پر تعلقات منقطع کرنے سے روکتے ہیں، لیکن وہ بتدریج ضرور ایسا کر لیں گے۔"

    2026-10-20 15:07
  • یمن کی جوابی کاروائیاں؛ سعودی دارالحکومت میں خوفناک دھماکے

    ریاض بمقابلہ صنعاء

    یمن کی جوابی کاروائیاں؛ سعودی دارالحکومت میں خوفناک دھماکے

    ذرائع ابلاغ کے مطابق، سعودی دارالحکومت ریاض میں کئی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں اور ہنگامی انتباہی نظام بھی فعال ہو گیا ہے۔ / صنعاء حکومت نے قبل ازیں واضح کیا تھا کہ صنعاء پر حملہ ہوگا تو جواب میں ریاض میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنے گا۔

    2026-10-20 14:57
  • متحدہ عرب امارات؛ اسرائیل کے حق میں علیحدگی پسند جنگوں کا معمار

    امارات کی صہیون نوازیاں؛

    متحدہ عرب امارات؛ اسرائیل کے حق میں علیحدگی پسند جنگوں کا معمار

    متحدہ عرب امارات لیبیا سے یمن اور سوڈان سے صومالیہ تک علیحدگی پسند قوتوں اور پراکسی جنگوں کی حمایت کے ذریعے خطے میں عدم استحکام کا معمار بن گیا ہے [۔۔۔] / لیبیا، یمن، صومالیہ اور سوڈان میں متحدہ عرب امارات کا تخریبی کردار۔

    2026-10-20 14:05
  • ہمارے ہاں میزائلوں اور ڈرونز کی تیاری کا عمل کبھی نہیں رکا، ترجمان سپاہ پاسداران

    مغربی تخمینوں کے برعکس؛

    ہمارے ہاں میزائلوں اور ڈرونز کی تیاری کا عمل کبھی نہیں رکا، ترجمان سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا: ہماری صلاحیتوں کو بلاشبہ مقدار اور معیار کے لحاظ سے فروغ ملا ہے۔ آج صبح ہی میں ایک اجلاس میں شریک تھا جہاں بتایا گیا کہ جنگ سے پہلے دور کے مقابلے میں ہماری صلاحیتوں میں کم از کم ڈیڑھ گنا اضافہ ہؤا ہے۔

    2026-10-20 13:38
  • متحدہ عرب امارات خلیج فارس کا اسرائیل ہے، نیتن یاہو

    صہیونیت کے گماشتے؛

    متحدہ عرب امارات خلیج فارس کا اسرائیل ہے، نیتن یاہو

    نیتن یاہو نے مغربی ایشیا کے نقشے پر متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کو "نیل رنگ (Indigo)" رنگ سے نمایاں کیا اور اس کے ساتھ لکھا: "امارات، خلیج فارس کا اسرائیل ہے"۔

    2026-10-20 13:32
  • ایرانی وزارت خارجہ کا امریکہ کو دوٹوک پیغام، مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم، ہر حملے کا جواب دیں گے

    ایرانی وزارت خارجہ کا امریکہ کو دوٹوک پیغام، مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم، ہر حملے کا جواب دیں گے

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرکے جواب سے بچ نکلنے کا وقت گزر چکا ہے۔ ایران نے عملی طور پر ثابت کیا ہے کہ وہ کسی بھی حملے کو جواب کے بغیر نہیں چھوڑے گا۔

    2026-10-20 11:36
  • جامعہ امام جعفر صادقؑ جون پور میں فاطمہ شناسی کے موضوع پر سہ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز

    جامعہ امام جعفر صادقؑ جون پور میں فاطمہ شناسی کے موضوع پر سہ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز

    جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام، جون پور میں ’’فاطمہ شناسی‘‘ کے موضوع پر مبلغین کی تربیت کے لیے تین روزہ خصوصی پروگرام شروع ہوگیا۔ اس پروگرام کا مقصد حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت و تعلیمات، اخلاقی اقدار اور دینی خدمات سے متعلق علمی معلومات کو فروغ دینا اور مبلغین کو ان تعلیمات کی مؤثر تبلیغ کے لیے تیار کرنا ہے۔

    2026-10-20 11:27
  • ویڈیو| ایامِ فاطمیہ، غدیر اور ولایت کے احیا کا موسم

    ویڈیو| ایامِ فاطمیہ، غدیر اور ولایت کے احیا کا موسم

    ایامِ فاطمیہ کی اہمیت محض ایک تاریخی شخصیت کی یاد منانے تک محدود نہیں، بلکہ یہ ایام امامت اور ولایت کے مسئلے سے گہرا تعلق رکھتے ہیں۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے حق کا دفاع کرتے ہوئے اور خطبۂ فدکیہ ارشاد فرما کر ولایت کے احیا اور غدیر کے بعد پیدا ہونے والے انحراف کی وضاحت میں بنیادی کردار ادا کیا۔ اسی لیے ایامِ فاطمیہ کی یاد اور احیا کو پیغامِ غدیر کا تسلسل قرار دیا جاسکتا ہے۔

    2026-10-20 10:39
  • نیتن یاہو اور امریکی وزیر جنگ کی ملاقات میں عرب ممالک کے نمائندے بھی شریک

    نیتن یاہو اور امریکی وزیر جنگ کی ملاقات میں عرب ممالک کے نمائندے بھی شریک

    عبرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ کے درمیان پیر کے روز ہونے والے اجلاس میں خلیجی ممالک کے متعدد نمائندے بھی شریک تھے۔

    2026-10-20 10:22
  • عراقچی: ایران اور روس کے درمیان تعاون پہلے کبھی اتنا قریبی نہیں رہا

    عراقچی: ایران اور روس کے درمیان تعاون پہلے کبھی اتنا قریبی نہیں رہا

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون تاریخی طور پر اس قدر قریبی کبھی نہیں رہا جتنا آج ہے۔

    2026-10-20 10:15
  • امتِ مسلمہ جسدِ واحد کی مانند ہے، تنازعات کے حل کے لیے پاکستان ثالثی کا کردار ادا کرے

    امتِ مسلمہ جسدِ واحد کی مانند ہے، تنازعات کے حل کے لیے پاکستان ثالثی کا کردار ادا کرے

    علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: رہبر انقلاب اسلامی ایران اور شیخ الازہر کے بیانات خطے میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے مثبت رہنمائی ہیں۔ فوری اور سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے، دشمن کی سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا۔

    2026-10-20 10:05
  • حزب اللہ: امریکا اور اسرائیل کی کسی بھی حماقت کا ایران ایسا جواب دے گا جس پر انہیں پچھتانا پڑے گا

    حزب اللہ: امریکا اور اسرائیل کی کسی بھی حماقت کا ایران ایسا جواب دے گا جس پر انہیں پچھتانا پڑے گا

    حزب اللہ کے رکن اور لبنانی پارلیمان کے وفاداری برائے مزاحمت پارلیمانی بلاک کے سینئر رہنما حسن عزالدین نے کہا ہے کہ ایران امریکا اور اسرائیل کی جانب سے کسی بھی نئی فوجی کارروائی یا حماقت کا ایسا جواب دے گا جس پر انہیں پچھتانا پڑے گا۔ انہوں نے لبنان کے داخلی امور میں امریکی مداخلت کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے اندرونی معاملات لبنانی عوام کا حق ہیں اور انہیں قومی مفاہمت کے جذبے کے تحت حل کیا جانا چاہیے۔

    2026-10-20 10:00
  • آکسیوس: ایران پر ممکنہ حملے کے تناظر میں امریکی وزیر جنگ کا مقبوضہ علاقوں کا اچانک دورہ

    آکسیوس: ایران پر ممکنہ حملے کے تناظر میں امریکی وزیر جنگ کا مقبوضہ علاقوں کا اچانک دورہ

    امریکی خبر رساں ویب سائٹ آکسیوس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہیکہ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے غیر اعلانیہ اور اچانک دورے کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کی۔

    2026-10-20 09:42
  • اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ امریکا اور اسرائیل کے مفاد میں ہے

    اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ امریکا اور اسرائیل کے مفاد میں ہے

    جموں و کشمیر کی انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن موسوی نے اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی اور باہمی محاذ آرائی کے نتائج پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم دنیا کا اتحاد و یکجہتی اور اختلافات کا مذاکرات و سفارت کاری کے ذریعے حل، مشترکہ مفادات کے تحفظ اور خطے میں امن و استحکام کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔

    2026-10-20 09:34
  • نیشن: ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ نے عرب اتحادیوں کی سلامتی کو شدید خطرے میں ڈال دیا

    نیشن: ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ نے عرب اتحادیوں کی سلامتی کو شدید خطرے میں ڈال دیا

    امریکی ہفت روزہ جریدے ’’نیشن‘‘ نے یمن کی جانب سے سعودی اہداف پر حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جارحانہ جنگ نہ صرف اپنے اعلان کردہ مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے بلکہ اس نے امریکا کے عرب اتحادیوں کی سلامتی اور استحکام کو بھی غیر معمولی خطرات سے دوچار کردیا ہے۔

    2026-10-20 09:27
  • یمن: کا سعودی اہداف پر 6 فوجی کارروائیوںانجام دی ہیں، آرامکو اور ہوائی اڈے نشانے پر

    یمن: کا سعودی اہداف پر 6 فوجی کارروائیوںانجام دی ہیں، آرامکو اور ہوائی اڈے نشانے پر

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب کے اندر مختلف اہداف کے خلاف چھ فوجی کارروائیاںانجام دی ہیں ان کا کہنا ہیکہ حملے بند ہونے اور محاصرہ ختم کیے جانے تک سعودی عرب کی گہرائی میں حملے جاری رہیں گے۔

    2026-10-20 08:59
  • شیخ الازہر کا علاقائی جنگیں روکنے کے لیے فوری ثالثی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ

    شیخ الازہر کا علاقائی جنگیں روکنے کے لیے فوری ثالثی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ

    شیخ الازہر احمد الطیب نے عرب اور اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگوں کو فوری اور مکمل طور پر روکنے اور اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لیے اقدامات کریں۔ انہوں نے کشیدگی میں کمی، فریقین کے مؤقف قریب لانے اور ثالثی کے لیے دانشمند اور خیرخواہ شخصیات پر مشتمل ایک فوری کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2026-10-20 08:50
  • ہم حالات کے تقاضوں کے مطابق، مخصوص ہتھیار بروئے کار لاتے ہیں، ترجمان سپاہ پاسداران

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ہم حالات کے تقاضوں کے مطابق، مخصوص ہتھیار بروئے کار لاتے ہیں، ترجمان سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران کے ترجمان نے مزید کہا: ہم ان ہتھیاروں کو، جو خاص اور انتہائی نازک حالات کے لئے مختص ہیں، ایسی صورتحال میں استعمال نہیں کرتے جہاں حساسیت کی سطح کم ہو۔

    2026-10-20 01:57
  • ہم ہر حال میں ایران کا دفاع کریں گے، میجر جنرل عبداللٰہی

    اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاع

    ہم ہر حال میں ایران کا دفاع کریں گے، میجر جنرل عبداللٰہی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، نے ملک کی اپنے دفاع کے لئے تیاری پر زور دیتے ہوئے کہا: ہم ہر حال میں اپنے ملک کا دفاع کریں گے اور کسی جارح کو اپنے ملک پر دست درازی کی اجازت نہیں دیں گے؛ چاہے وہ اس ملک کی سرزمین پر قبضہ کرنا چاہے یا اسلامی جمہوری نظام کو نقصان پہنچانا چاہے۔

    2026-10-20 01:24
  • غزہ کی حمایت جاری رکھوں گا، ہم خاموش نہیں رہیں گے، گواردیولا کی قابض رجیم پر کڑی تنقید

    فلسطین کی حمایت کھیل کے میدان سے

    غزہ کی حمایت جاری رکھوں گا، ہم خاموش نہیں رہیں گے، گواردیولا کی قابض رجیم پر کڑی تنقید

     پیپ گارڈیولا نے غزہ کے عوام کی حمایت جاری رکھی ہے اور انھوں نے ایک نیا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج خاموش رہنا ظلم کی طرف داری کے مترادف ہے۔ ہمیں غزہ کے المیے دیکھ کر خاموشی سے نہیں گذرنا چاہئے۔

    2026-10-20 00:11
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom