خطے سے امریکی انخلاء
-
حدیث ولایت؛
3 | آپ مغربی ایشیا میں ایک معجزہ دیکھ رہے ہیں!
ہمارا دشمن (جے ڈی وینس کے اعترافات کے مطابق) اب فوجی جنگ جاری رکھنے کو بے فائدہ اور محض وسائل کا ضیاع سمجھتا ہے ـ تو کیا یہ معجزہ نہیں ہے؟ / یہ کہ خلیج فارس کے جنوبی عرب ریاستوں نے امریکہ کو اڈے دیئے تاکہ مشکل حالات میں ہمیں سزا دے! اور مستند معلومات کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کو ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے پر اکسایا، وہی ریاستیں اب امریکہ کے پیچھے پڑے ہیں کہ وہ بس فوجی طریقہ چھوڑ دے؛ تو کیا یہ معجزہ نہیں ہے؟ اور ہاں! 35000 بموں کے بعد بھی ایران کی طاقت کے قائم و دائم ہونے کو قابلِ یقین بنانا معجزہ نہیں ہے؟
-
حدیث ولایت؛
2 | آپ مغربی ایشیا میں ایک معجزہ دیکھ رہے ہیں!
نقصان کا متحمل ہونا اور حریف کو بھی نقصان پہنچانا، ہر جنگ کا فطری نتیجہ ہوتا ہے، چنانچہ اس معجزے کے ادراک کا تیسرا تقاضا یہ ہے کہ جنگ کے نقصان کو ہار-جیت کے روایتی اور مسلط کردہ قاعدے سے ہٹ کر، اسے حقیقت کے آئینے میں دیکھنا چاہئے کہ "حملہ آور کے لئے فتح یہ ہے کہ وہ اپنے اعلان کردہ اہداف حاصل کر پائے"، اور "حملے کا نشانہ بننے والے ملک کے لئے فتح یہ ہے کہ وہ حملہ آور کو لگام دے اور ناکام بنا دے۔" اور دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتی ہے کہ ان دو فریقوں میں کون سا فریق فاتح رہا؟
-
حدیث ولایت؛
1 | آپ مغربی ایشیا میں ایک معجزہ دیکھ رہے ہیں!
ایران کو زیادہ سے زیادہ پابندیوں، معاشی ناکہ بندی، شدید افراطِ زر، معاشی عدم اطمینان اور ہتھیاروں کی خریداری پر پابندی جیسے مسائل کا سامنا تھا۔ اس ملک کو صرف دیسی ہتھیاروں پر دفاعی انحصار کرنا پڑ رہا تھا اور اسی حال میں امریکی-صہیونی جارحیت کا نشانہ بنا۔/ وہ کونسا ملک ہوگا جو ان پانچ ناقابل برداشت مسائل کے ہوتے ہوئے اپنا دفاع کر سکے اور دشمن کے ساتھ جنگ لڑ سکے؟
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
واشنگتن "محفوظ پناہ گاہ" کی تلاش میں: جغرافیائی محل وقوع بچاؤ کی ضمانت نہیں رہا - 3
"جنگِ رمضان" میں امریکہ کی ایران کے سامنے تزویراتی شکست کے بعد، واشنگٹن مغربی ایشیا میں اپنے فوجی ڈھانچے کی بنیادی نظرثانی کر رہا ہے۔ اس نظرثانی کا مرکز خلیج فارس کے زدپذیر (Vulnerable) اڈوں سے فوجی صلاحیت کا کچھ حصہ مقبوضہ علاقوں (اسرائیل) میں منتقل کرنا ہے۔ تاہم یہ جغرافیائی تبدیلی بنیادی سلامتی مسئلہ حل نہیں کرتی، [۔۔۔]
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
واشنگتن "محفوظ پناہ گاہ" کی تلاش میں: جغرافیائی محل وقوع بچاؤ کی ضمانت نہیں رہا - 2
"جنگِ رمضان" میں امریکہ کی ایران کے سامنے تزویراتی شکست کے بعد، واشنگٹن مغربی ایشیا میں اپنے فوجی ڈھانچے کی بنیادی نظرثانی کر رہا ہے۔ اس نظرثانی کا مرکز خلیج فارس کے زدپذیر (Vulnerable) اڈوں سے فوجی صلاحیت کا کچھ حصہ مقبوضہ علاقوں (اسرائیل) میں منتقل کرنا ہے۔ تاہم یہ جغرافیائی تبدیلی بنیادی سلامتی مسئلہ حل نہیں کرتی، [۔۔۔]
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
1 | واشنگتن "محفوظ پناہ گاہ" کی تلاش میں: جغرافیائی محل وقوع بچاؤ کی ضمانت نہیں رہا
"جنگِ رمضان" میں امریکہ کی ایران کے سامنے تزویراتی شکست کے بعد، واشنگٹن مغربی ایشیا میں اپنے فوجی ڈھانچے کی بنیادی نظرثانی کر رہا ہے۔ اس نظرثانی کا مرکز خلیج فارس کے زدپذیر (Vulnerable) اڈوں سے فوجی صلاحیت کا کچھ حصہ مقبوضہ علاقوں (اسرائیل) میں منتقل کرنا ہے۔ تاہم یہ جغرافیائی تبدیلی بنیادی سلامتی مسئلہ حل نہیں کرتی، [۔۔۔]
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران کے خلاف جنگ خطے سے امریکہ کے انخلاء پر اختتام پذیر ہوگی، پروفیسر جیفری ساکس
ممتاز امریکی تجزیہ کار پروفیسر ڈاکٹر جیفری ساکس نے ایران کے خلاف فوجی جارحیت کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ یہ جنگ ایک بیوقوفانہ جنگ ہے اور یہ امریکہ کے خطے سے انخلاء پر اختتام پذیر ہوگی۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران امریکہ کو خطے سے باہر نکال دے گا، پیٹر کوزنک - 3
تاریخ کے پروفیسر اور انسٹیٹیوٹ فار نیوکلیئر اسٹڈیز کے ڈائریکٹر، پیٹر کوزنک (Peter Kuznick) نے المیادین نیٹ ورک کے ساتھ انٹرویو میں مغربی ایشیا میں امریکہ کی موجودہ کمزور صورتحال کا تجزیہ پیش کرتے ہوئے، ـ خاص طور پر ـ ایران کی صلاحیتوں کو اس صورتحال، نیز خطے میں امریکیوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی بنیادی وجہ قرار دیا۔ کوزنک نے کشیدگی میں اضافے اور ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خطرے سے خبردار کیا، سیاسی حل اور جوہری ہتھیاروں سے پاک خطے کے قیام کا مطالبہ کیا، اور زور دیا کہ علاقائی نظام کثیر قطبی ترتیب اور زیادہ مساوی تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے۔ پیٹر کوزنک کا ماننا ہے کہ امریکہ پورے خطے میں کمزور پوزیشن میں ہے اور وہ رضاکارانہ طور پر خطہ چھوڑنے کے بجائے ـ دباؤ میں آکر ـ پسپائی اختیار کر رہا ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران امریکہ کو خطے سے باہر نکال دے گا، پیٹر کوزنک - 2

اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی
امریکہ کا عراق سے فرار / امریکہ میں فیصلہ سازی کا بحران بقائی کی زبانی
انھوں نے کہا: "داعش اور تکفیری دہشت گردی کے جرائم نے امریکہ کی طرف سے عراق پر قبضے سے جنم لیا تھا"
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران امریکہ کو خطے سے باہر نکال دے گا، پیٹر کوزنک - 1
تاریخ کے پروفیسر اور انسٹیٹیوٹ فار نیوکلیئر اسٹڈیز کے ڈائریکٹر، پیٹر کوزنک (Peter Kuznick) نے المیادین نیٹ ورک کے ساتھ انٹرویو میں مغربی ایشیا میں امریکہ کی موجودہ کمزور صورتحال کا تجزیہ پیش کرتے ہوئے، ـ خاص طور پر ـ ایران کی صلاحیتوں کو اس صورتحال، نیز خطے میں امریکیوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی بنیادی وجہ قرار دیا۔ کوزنک نے کشیدگی میں اضافے اور ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خطرے سے خبردار کیا، سیاسی حل اور جوہری ہتھیاروں سے پاک خطے کے قیام کا مطالبہ کیا، اور زور دیا کہ علاقائی نظام کثیر قطبی ترتیب اور زیادہ مساوی تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے۔ پیٹر کوزنک کا ماننا ہے کہ امریکہ پورے خطے میں کمزور پوزیشن میں ہے اور وہ رضاکارانہ طور پر خطہ چھوڑنے کے بجائے ـ دباؤ میں آکر ـ پسپائی اختیار کر رہا ہے۔
-
امریکہ کو جانا پڑے گا
جنگ امریکہ کو خطے سے باہر نکالنے کے لئے ایران کو حاصل ہونے والا پہلا حقیقی موقع ہے، فارن افیئرز
فارن افیئرز میگزین نے لکھا: حالیہ جنگ ایران کے حفاظتی اور تزویراتی منصوبوں میں بنیادی تبدیلی کا باعث بنی ہے۔ / یہ جنگ امریکہ کو خطے سے باہر نکالنے کے لئے ایران کو حاصل ہونے والا پہلا حقیقی موقع ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
دوسری قسط | امریکہ نے مغربی ایشیا سے فرار کے لئے سوٹ کیس باندھ لئے ہیں، عبدالباری عطوان
عبدالباری عطوان نے کہا: امریکہ کا عظیم فرار (The Grear Escape) علاقے سے شروع ہو چکا ہے، ٹرمپ نے وہمیات (جنہیں راقم 'ٹرمپیات' کا عنوان دیتا ہے) سے دستبردار ہو چکا ہے اور اس کی [سیاسی] حیات کا خاتمہ بہت قریب ہے۔ اسرائیل کئی محاذوں میں الجھا ہؤا ہے جس سے وہ ذلت آمیز شکست کا متحمل ہوئے بغیر نہیں نکل سکے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
پہلی قسط | امریکہ نے مغربی ایشیا سے فرار کے لئے سوٹ کیس باندھ لئے ہیں، عبدالباری عطوان
عبدالباری عطوان نے کہا: امریکہ کا عظیم فرار (The Grear Escape) علاقے سے شروع ہو چکا ہے، ٹرمپ نے وہمیات (جنہیں راقم 'ٹرمپیات' کا عنوان دیتا ہے) سے دستبردار ہو چکا ہے اور اس کی [سیاسی] حیات کا خاتمہ بہت قریب ہے۔ اسرائیل کئی محاذوں میں الجھا ہؤا ہے جس سے وہ ذلت آمیز شکست کا متحمل ہوئے بغیر نہیں نکل سکے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ خطے میں عسکری موجودگی میں مستقل کمی، یینٹاگون کا اعتراف
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
آپریشن نصر 2؛
طفل کش امریکی دہشت گردوں کی پسپائی جاری ہے، امارات کا الظفرہ ائیر بیس خالی کر دیا گیا
سینیچر 24 جولائی 2026ع کی سیٹلائٹ تصاویر الظفرہ ائیر بیس (امارات) سے امریکی طیاروں کے مکمل انخلاء کی نشاندہی کر رہی ہیں۔